لیہ ۔ چھٹی کے روز بااثرقبضہ گروپ کی محکمہ ہاؤسنگ کی کمرشل پراپرٹی پر ناجائز قبضہ کی کو شش ۔ ایم پی اے کی مداخلت سے نا کام
لیہ( عبد الرحمن فریدی سے )اتوارچھٹی کے روزبااثرقبضہ گروپ نے ڈپٹی کمشنر،ایس پی ہاؤسز لیہ کے سامنے وفاقی و صوبائی ...
لیہ( عبد الرحمن فریدی سے )اتوارچھٹی کے روزبااثرقبضہ گروپ نے ڈپٹی کمشنر،ایس پی ہاؤسز لیہ کے سامنے وفاقی و صوبائی ...
چوک اعظم( صبح پا کستان )صدر پریس کلب چوک اعظم غلام رسول اصغر پر ہو نے والے قاتلانہ حملہ کے ...
لیہ(صبح پا کستان) کمشنر ڈی جی خان محمد یثرب نے چوک اعظم بائی پاس کی تعمیر میں ناقص میٹریل کے ...
لیہ (صبح پا کستان) پاکستان پیپلز پارٹی لیہ کے بانی صدر ظفر زیدی کراچی میں انتقال کر گئے ۔ مرحوم ...
لیہ (صبح پا کستان) سینئر قانون دان محمد بخش لودھرا ایڈووکیٹ بقضائے الہی وفات پا گئے ہیں ۔ مرحوم کی ...
LAHORE – Defence Minister Khawaja Muhammad Asif confirmed the recent development that former army chief General (r) Raheel Sharif was ...
ڈیرہ غازی خان (ِصبح پا کستان) مقامی حکومت کے نظام میں وائس چیئرمین یونین کونسل کا عہدہ نمائشی ہے بے ...
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) سابق وفاقی وزیر سنیٹرومرکزی رہنما جمعیت علماء اسلام پاکستان مولانا عطا الرحمن نے ...
لیہ(صبح پا کستان)ڈی پی او لیہ کانئے سال کی آمدپر ایک اور احسن اقدام ،کمپلینٹ سیل میں روزانہ کی بنیاد ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن محمد یثرب آج7جنوری کو ضلع لیہ کا دورہ کریں گے جہاں وہ ضلع ...
لاہور{صبح پا کستان }وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے آذربائیجان کے شہر باکو میں منعقدہ ہو این ”ورلڈ اربن فورم“...
Read moreDetailsلیہ( عبد الرحمن فریدی سے )اتوارچھٹی کے روزبااثرقبضہ گروپ نے ڈپٹی کمشنر،ایس پی ہاؤسز لیہ کے سامنے وفاقی و صوبائی حکومتوں کے ملکیتی بنکوں سے ملحقہ کروڑوں روپے مالیتی کمرشل پراپرٹی پردن دیہاڑے قبضہ کی واردات قانون نافذ کرنے والے چھٹی انجوائے کرتے رہے ایم پی اے لیہ نے موقع پر تعمیرات رکوادیں،تفصیل کے مطابق محکمہ ہاؤسنگ لیہ کی تقریباً10مرلہ کمرشل پراپرٹی جس پر ماضی میں بھی قبضہ کی دو مرتبہ کوششیں ہو چکی ہیں پر گذشتہ روز لیہ کے بااثر قبضہ گروپ نے نے کمرشل مارکیٹ کی تعمیرات شروع کردی ،دن دیہاڑے محکمہ کی سرکاری اراضی پر قبضہ کی اطلاع ہونے پر لیہ کے سرکاری اداروں نے حکومتی شخصیت کی مداخلت پر قبضہ کے خلاف کاروائی سے گریز کی حکمت عملی کو اختیار کئے رکھا،بعدازاں سرکاری کروڑوں روپے مالیتی اراضی پر قبضہ کی اطلاع ہونے پر ایم پی اے لیہ چوہدری اشفاق احمد موقع پر پہنچ گئے تعمیرات کرنے والے کی ملکیت بارے ثبوت پیش نہ کرسکے تو ایم پی اے کے حکم پر محکمہ ہاؤسنگ لیہ کے اہکاران نے تعمیرات کو ختم کردیا۔قبضہ بارے سابق ضلع ناظم ملک غلام حیدر تھند نے قبضہ سے لاعلمی کا اظہار کیا ۔
