ڈیرہ غازیخان۔ غیر قانونی مذبحہ خانوں کے خلاف ضلعی انتظا میہ ان ایکشن
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان). ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان اللہ رکھا انجم نے کہا ہے کہ غیر قانونی مذبحہ خانوں کے ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان). ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان اللہ رکھا انجم نے کہا ہے کہ غیر قانونی مذبحہ خانوں کے ...
لیہ(صبح پا کستان) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لیہ راجہ قمرالزمان نے پولیس کمپلیکس میں قائم شکایت سیل ،کمپیوٹر ڈرائیونگ لائسنس ...
لیہ(صبح پا کستان) ڈسٹرکٹ ہیڈکوراٹر ہسپتال لیہ کے ایم ایس ڈاکٹرعتیق الرحمان کی چیئرمین شپ پر مشتمل چھ رکنی ٹیم ...
لیہ (صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے صارفین کو اشیا ء ضروریہ کی رسد و طلب کے مطا ...
لیہ (صبح پا کستان) وزیر اعلیٰ پنجاب نے طبی شعبے میں بہتری اور موثر ما نیٹرنگ کے لئے پنجا ب ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).حکومت پنجاب کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان کی نمائندگی کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر صدر اصغر ...
لیہ(صبح پا کستان) پاکستان سنی تحریک کے ضلعی صدرعلامہ عبدالرشید رضوی ، سٹی صدرلیہ مولانامشتاق احمدنقشبندی،راناشکیل احمدقادری، محمدرمضان رضوی، ملک ...
لیہ میں مندر مائی ماتا تحریر: شیخ اقبال حسین مائی ماتا کا مندر شیخ جلال الدین المعروف شیخ جلوؒ کے ...
لا ہور (مانیٹرننگ ڈیسک )وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے کہا کہ مخالفین کو ترقیاتی منصوبوں میں شفافیت ہضم ...
لیہ (صبح پا کستان )واپڈا کے اہل کار نصیر احمد نے بتایا کہ دو ہفتہ قبل اس کے محلے میں ...
لاہور۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے کہا ہے کہ انصاف کی فراہمی ایک مقدس ذمہ داری ہے اور...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان). ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان اللہ رکھا انجم نے کہا ہے کہ غیر قانونی مذبحہ خانوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی. سلاٹر ہاوس میں روشنی صفائی اور دیگر سہولیات کا خیال رکھا جائے . ویٹرنری ڈاکٹر مویشیوں کی صحت کوذبح سے پہلے چیک کریں انہوں نے یہ بات سلاٹر ہاوس کے اچانک معائنہ کے دوران بات چیت کرتے ہوئے کہی. ڈپٹی کمشنر اللہ رکھا انجم نے کہا کہ محکمہ لائیو سٹاک مارکیٹ اور گلی محلو ں میں گشت کو یقینی بنائے. سلاٹر ہاوس کی خلاف ورزی اور مضر صحت گوشت فروخت کرنے والوں کے خلاف مقدمات درج کر کے گرفتاریاں عمل میں لائی جائیں. ملاوٹ مافیا سے نرمی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی. مہم کے دوران قصابوں کو ہدایت کی جائے کہ وہ گوشت کو مکھیوں اور گردوغبار سے بچانے کیلئے سٹالز پر جالیاں لگائیں . سرکاری نرخنامے نمایاں جگہ پر آویزاں کیے جائیں . پرائس مجسٹریٹ گرانفروشی پر بھاری جرمانے کریں .
ضلعی محکمہ لائیو سٹاک ڈیرہ غازیخان کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے سلاٹر ہاوس ایکٹ کی خلاف ورزی پر تین قصابوں کے خلاف مقدمات درج کرا دیئے . ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیوسٹاک ڈاکٹر توصیف طاہر نے بتایاکہ ڈپٹی کمشنر اللہ رکھا انجم کی ہدایت پر محکمہ لائیو سٹاک کی ٹیم نے گشت کے دوران تین قصابوں قادر یہ چوک کے شاہد ولد عبدالعلی ، بلاک 7کے ظہور ولد عبدالصمد او راحمد علی ولد حاجی کریم الدین سے غیر تصدیق شدہ گوشت برآمد ہونے پر متعلقہ تھانوں میں مقدمات درج کرا دیئے
