کروڑ لعل عیسن ۔سانحہ فتح پور کے بعد ٹریفک پولیس حرکت میں آگئی
کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان) سانحہ فتح پور کے بعد ٹریفک پولیس حرکت میں آگئی اوور لوڈنگ کرنے اور ...
کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان) سانحہ فتح پور کے بعد ٹریفک پولیس حرکت میں آگئی اوور لوڈنگ کرنے اور ...
ISLAMABAD: State Minister of Information Technology Anusha Rehman has proposed to annul the constitutional requirement for establishing an impartial caretaker ...
ٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍ خوشبوئے قلم کرپشن کے کلچرمیں کرپشن ہی کرپشن کی داستانیں محمدصدیق پرہار siddiqueprihar@gmail.com ایوان صدرمیں انسدادبدعنوانی سمینارسے خطاب کرتے ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).ضلعی حکومت ڈیرہ غازیخان نے 249درخواستوں پر تجہیز وتکفین اور ماہانہ امدادکے تحت 25لاکھ روپے مالی امداد ...
لیہ(صبح پا کستان )ضلعی پولیس میں کانسٹیبلان کی بھرتی کا عمل مکمل کر لیا گیا ۔80کامیاب ہونے والے امیدواران کی ...
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) انچارج ایجوکیشن ٹریفک پولیس محمدرضا شاہ نے کہا ہے کہ ٹریفک قوانین کا ...
چوک اعظم( صبح پا کستان ) ڈی ایم او لیہ عثمان منیر بخاری کے چوک اعظم میں چھاپے ،گودام سے ...
لاہور( مانیٹرننگ ڈیسک )وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دیہی روڈز پروگرام سڑکوں کی تعمیر و ...
لیہ (صبح پا کستان)فرنٹ ڈیسک کا قیام پولیس کلچر بہتری میں سنگ میل ثابت ہو گا۔بڑھتے چیلنجز سے نمٹنے کے ...
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) شہر میں صفائی کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لئے میونسپل کارپوریشن کا ...
لاہور۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے کہا ہے کہ انصاف کی فراہمی ایک مقدس ذمہ داری ہے اور...
Read moreDetailsکروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان) سانحہ فتح پور کے بعد ٹریفک پولیس حرکت میں آگئی اوور لوڈنگ کرنے اور تیز رفتاری کرنے والی سکول وین کے خلاف مقدمات کا اندراج اور چالان کیا جائے گا۔ان خیالات کا اظہار انچارج ٹریفک پولیس کروڑ لعل عیسن غلام مصطفےٰ نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہاکہ خلاف ورزی کرنے والی سکول وین کے خلاف تھانہ کروڑ کی حدود بھر میں خصوصی کمپین کا آ غاز کر دیا گیا ہے ۔جبکہ والدین کو بھی چاہیے کہ اوور لوڈ کرنے والی سکول وین پر اپنے بچوں کو نہ بھیجیں ۔انھوں نے کہاکہ کوئی کم سن بچہ ڈرائیوری نہ کریں اور کوئی بھی بغیر لائینس گاڑی یا وین چلانے والے کو حالات میں بند کیا جائے گا