لیہ ۔ دریائے سندھ میں کٹاؤ جاری ، سینکڑوں ایکڑ اراضی دریا بردہوگئی ، ہزاروں لوگ بے گھر ہوگئے درخت او رمویشی بھی دریا اپنے ساتھ بہا لے گیا بے گھر لوگوں سے روز گار کا ذریعہ بھی چھن گیا ،کروڑں روپے کی گنا اور گندم کی فصلات دریا برد ہوگئیں بے گھر ہونے والے لوگوں کو چھت بھی میسر نہیں صدیوں پرانی بستیاں بستی صوبھے والا زنگیزہ ، علیانی بھی دریا کے شدید کٹاؤ کا شکار ہورہی ہیں حکومت متاثرین کی مدد کرے ۔ ہیومن رائٹس ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کا متاثرین کے ہمراہ احتجاج
لیہ۔ سی ٹی ڈی کے چوبارہ آپریشن میں پانچ دہشت گردوں کی ہلاکت کے بعد ضلع بھرکے مختلف شہروں کروڑ،فتح پور ،چوک اعظم میں سرچ آپریشن جاری ۔ 250 اشخاص کی بائیو میٹرک تصدیق ۔سرچ آپریشن میں جدید کمانڈ & کنٹرول وین اور ڈرون کیمرہ کا استعمال ۔افغانی باشندوں کے علاوہ تین مشکوک اشخاص بھی حراست میں لے لیے گئے
راجن پور نیوز …. راجن پور ۔ دہشت گردی کے پیش نظر دربار فرید ؒ کی سیکیورٹی انتظامات مکمل ہونے چاہئیں۔ڈپٹی کمشنر …..راجن پور ۔ سی ای او تعلیم ثناء اللہ خان سہرانی وزیر اعلیٰ پنجاب ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے فوکل پرسن مقرر…… راجن پور ۔ملاوٹ مافیا اور ذخیرہ اندوز کو کسی بھی صورت میں معاف نہیں کیا جائے گا ۔ڈی سی
ڈیرہ غازیخان۔شیعہ علماء کونسل کے زیرِ اہتمام شہباز قلندر میں خود کش حملے کے خلاف احتجاجی ریلی ،دہشت گردوں کو بے نقاب کرکے کیفرکردار تک پہنچایا جائے ، مقررین کا خطاب
لیہ ۔ سیہون شریف میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعہ نے پوری قوم کے دل ہلا کر رکھ دیئے ہیں ،ملت اسلامیہ متحد ہو کر بھی دہشت گردی کے واقعات اور دو ر حاضر کے چیلنجز کا مقابلہ کر سکتی ہے ۔ قاری منور حسین ضلعی جنرل سیکرٹریجمعیت علماء اسلام
ڈیرہ غازیخان۔غریب ترین طبقات کے بچوں کو مناسب معیار کی ریاضی اور سائنس کی تعلیم نہیں دی جا رہی ، ریاضی اور سائنس کے ناقص معیار ِ تعلیم کے پانچ بنیادی عوامل ہیں ،ریجنل کمپئین آرگنائزرالف اعلان شبلی شب خیز
Page 708 of 888 1 707 708 709 888