لیہ۔ضلعی پولیس کاایک اوراحسن اقدام،شہریوں کو ون ونڈوآپریشن کے ذریعے سہولیات کی فراہمی ،سٹیزن سروس سنٹر شہیدکے نام سے منسوب افتتاحی تقریب میں آرپی او کی خصوصی شرکت ، شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتاہوں ،کمیونٹی پولیسنگ کے فروغ کے ساتھ ساتھ پولیس آفیشلزکی فلاح وبہبود کیلئے عملی اقدامات کئے۔کیپٹن(ر)محمدعلی ضیاء ، شہادت ایک عظیم رتبہ،شہدائے پولیس ہمارافخرہیں ،لیہ پولیس میں اصلاحات واقدامات قابل ستائش ہیں ۔آرپی او رحمت اللہ خان نیازی
لیہ.خواہش ہے کہ ہمارے محبوب قائد وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف  دورہ لیہ میں میڈ یکل کالج ، انجینرءنگ کالج کے قیام اور بی زیڈ یوملتان  بہادرسب  کیمپس کو ایک مکمل یو نیورسٹی کا درجہ دیئے جانے جیسے میگا پراجیکٹ کا اعلان کریں ۔سابق ایم پی اے  ملک عبد الشکور سواگ
راجن پور ۔رواداری اور برداشت وقت کی اہم ضرورت ہیں ، ڈپٹی کمشنر اشفاق احمد ،چیئرمین ضلع کونسل عبدالعزیز خان دریشک اور ڈی پی او عرفان اللہ کا ضلعی امن کمیٹی کے اجلاس سے خطاب
ڈیرہ غازی خان ۔تعلیمی بورڈ کے میٹرک سالانہ امتحان کو شفاف طریقہ سے منعقد کرانے میں تمام امتحانی عملہ خصوصاً انسپکٹرز ، سپروائزری سٹاف کی کارکردگی قابل ستائش ہے ۔چیئر مین بورڈ ڈاکٹر محمد شفیق
Page 679 of 892 1 678 679 680 892