ڈیرہ غازی خان۔ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کی139میٹنگ ،چیئرمین ڈاکٹر محمد شفیق نے صدارت کی ،ممبران بورڈ ڈپٹی سیکرٹری تعلیم طارق حمید بھٹی ، سیکشن آفیسر (B&L) فنا نس ڈیپارٹمنٹ منظور احمد ، ڈاکٹرنجیب حیدر ملغانی ،ڈاکٹر ظفر عالم ظفر ی ، ، راشدہ اشرف، جمیلہ ثقلین کاظمی کے علاوہ سیکرٹری بورڈ راؤ شاہد محمود نے بھی شرکت کی
لیہ۔پانامہ لیکس فیصلہ ، مسلم لیگ ن کا یوم تشکر ،،صوبائی وزیر مہر اعجاز اچلانہ ،ایم این اے سید ثقلین بخاری ،چیئر مین میونسپل کمیٹی حافظ جمیل ، مہر طفیل لوہانچ، احمد حسن کلاسرہ، سبطین خان گشکوری، ملک نصیر بھٹہ، سیٹھ اسلم خان، محمد اظہر خان ہانس نے خطاب کیا
لیہ ۔پولیس لائن میں کا شتہ گندم کی شہدائے پولیس کے خاندانوں میں تحفہ کے طور پر فراہمی، پولیس شہداء کی فیملی کو تنہا نہیں چھوڑیں گے ، لواحقین کے نام خط  ۔ ڈی پی او کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء
Page 663 of 892 1 662 663 664 892