چوک اعظم ۔غیر ملکی طاقتیں مملکت پاکستان میں عدم استحکام پیدا کرنے کے لئے کوشاں ہیں ۔مشیر وفاقی شرعی عدالت علامہ صلاح الدین یوسف
چوک اعظم (صبح پا کستان)اسلامی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے سے ہی دنیا آخرت میں کامیابی یقینی ہے علما کرام ...
چوک اعظم (صبح پا کستان)اسلامی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے سے ہی دنیا آخرت میں کامیابی یقینی ہے علما کرام ...
چوک اعظم (صبح پا کستان)ساجدقریشی عرف ساجی منشیات فروش سے چوک اعظم پولیس نے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر ...
لیہ (صبح پاکستان) ڈسٹرکٹ کورٹس کے احاطہ میں تحصیل آفس کے سامنے کار سواروکلاء کا موٹر سائیکل سوارمسلم لیگ ن ...
کروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان) مقامی شہریوں کی جانب سے سٹیڈیم پر ایم پی اے کی طرف سے مبینہ ...
چوک اعظم( صبح پا کستان )دریائے سندھ نے رُخ لیہ شہر کی طرف موڑ لیا ۔بستی گشکوری ،بستی کورائی صفحہ ...
۔ شب و روز زندگی (قسط 6) تحریر : انجم صحرائی میں نے بتایا نا کہ خیال اکیڈیمی کا تاسیسی ...
ISLAMABAD – Chief Justice of Pakistan Mian Saqib Nisar has taken notice of release of an influential feudal lord in ...
لیہ( صبح پا کستان) جمعیت علماء اسلام ضلع لیہ کے جنرل سیکرٹری قاری منور حسین نے ایک بیان میں رکن ...
چوک اعظم( صبح پا کستان ) بابائے سرائیکی ڈاکٹر عبدالحق پر تحقیقی کام عصرِحاضر کا اہم کام ہے ۔پروفیسر عطاء ...
چوک اعظم( صبح پا کستان) سید ثقلین شاہ نے طاہرالقادری بارے گھٹیا زبان استعمال کر کے اپنے بزرگوں کی روایات ...
اسلام آباد ۔صدر مملکت آصف زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس کل طلب کرلیے ۔اس حوالے سے جاری...
Read moreDetailsچوک اعظم (صبح پا کستان)اسلامی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے سے ہی دنیا آخرت میں کامیابی یقینی ہے علما کرام امن محبت رواداری کا درس دیا کریں غیر ملکی طاقتیں مختلف طریقوں سے مملکت پاکستان میں عدم استحکام پیدا کرنے کے لئے کوشاں ہیں علامہ صلاح الدین یوسف مشیر وفاقی شرعی عدالت کا چوک اعظم میں خطاب تفصیل کے مطابق مشیر وفاقی شرعی عدالت حکومت پاکستان علامہ صلاح الدین یوسف نے گزشتہ روز مرکز امام بخاری اہلحدیث میں درس نظامی کے طلبہ کے سال چہارم کے اختتامی تقریب تکمیل ترجمۃ القرآن و سنن نسائی شریف کی تقریب میں شرکت کی اس موقع پر مولانا اکرم شہزاد مولانا نواز چیمہ نے بھی خطاب کیامقررین سمیت مشیر وفاقی شرعی عدالت حکومت پاکستان علامہ صلاح الدین یوسف نے کہا کہ اسلامی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے سے ہی دنیا آخرت میں کامیابی یقینی ہے علما کرام فروعی اختلافات کی بجائے تعلیمات اسلامیہ اور امن محبت رواداری کا درس دیا کریں یہود و ہنود کی خفیہ ایجنسیاں غیر ملکی طاقتیں مختلف طریقوں سے مملکت پاکستان میں عدم استحکام پیدا کرنے کے لئے کوشاں ہیں انہوں نے مزید کہا کہ دینی مدارس کے طلبہ جذبہ حب الوطنی سے سرشار ہیں ملک و قوم کی کسی بھی آزمائش کی گھڑی میں مدارس کے طلبہ نے ریاستی اداروں کے ہمراہ ہراول دستے کا کردار ادا کیا علامہ صلاح الدین یوسف نے مرکز امام بخاری کے مختلف شعبہ جات کا دورہ بھی کیا