راجن پور ۔ضلع کونسل کا اجلا س وائس چیئرمین مرزا شہزاد ہمایوں نے صدات کی ، یونین کونسل کے چیئر مین بارہ لاکھ تک کے ترقیاتی کام کروا سکتے ہیں۔ضلعی چیئرمین سردار عبدالعزیز خان دریشک
راجن پور( صبح پاکستان )ضلع کونسل راجن پور کا اجلاس زیر صدارت وائس چیئرمین مرزا شہزاد ہمایوں کے منعقد ہوا ...














