• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

شیر درندہ اور سونامی بربادی ہے ،نیا پاکستان کسی کو مل جائے تو مجھے بھی بتائیے گا :آصف زرداری

webmaster by webmaster
مئی 18, 2017
in First Page
0
شیر درندہ اور سونامی بربادی ہے ،نیا پاکستان کسی کو مل جائے تو مجھے بھی بتائیے گا :آصف زرداری

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک )سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ نواز شریف خود کو” شیر “کہتے ہیں جبکہ ”شیر “ تو درندہ ہوتا ہے اور وہ ہر کمزور چیز کو کھاجاتا ہے ،دوسری طرف نواز شریف بھی کبوتروں کو کھانے والی باتیں کرتے ہیں،اگر کسی کو نیا پاکستان مل جائے تو مجھے بھی ضرور بتائیے گا۔
ڈیلی پاکستان آن لائن کے مطابق آصف علی زداری کا پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں مسلمانوں کا نقصان ہورہا ہے اورموجودہ جنگ میں بے گھر ہونے والوں کا کوئی پرسان حال نہیں ہیں،گردن کاٹنے اور کٹنے والے دونوں کلمہ گوہ ہیں جبکہ ناسمجھ لوگوں کی وجہ سے جنگ پاکستا ن پر تھونپ دی گئی ہے حالانکہ میں نے اقوام متحدہ میں کہا تھا کہ ہم مائنڈ سیٹ کی جنگ کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس سال میں بلاول ، آصفہ اور میری بہن الیکشن مہم پر نکلیں گے اور عوام سے رابطے بحال کریں گے اور عوام ہمارا ساتھ دیں گے کیونکہ عوام جان چکے ہیں کہ یہ لوگ چور ہیں جبکہ ہم نے اپنی دور حکومت میں 14 روپے فی یونٹ بجلی فراہم کی جو نواز حکومت کبھی نہیں کر سکتی ۔میں نے کے پی میں کہیں بھی نیا پاکستان نہیں دیکھا اگر کسی نے نیا پاکستان دیکھا ہوتو مجھے بھی بتادے بلکہ یہاں تو پرانے پاکستان کا حال بھی پہلے سے برا ہورہا ہے ۔
سابق صدر نے تحریک انصاف سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ” سونامی“ کوئی اچھی چیز نہیں ہے ،سونامی کا مطلب تباہی لانا ہے جو کے پی میں آئی ہوئی ہے جبکہ کے پی نے پاکستان بنانے اور سنبھالنے کیلئے بہت سی قربانیاں دی ہیں، مجھے خیبر پختونخوا او رپختونون سے پیار ہے جبکہ پشاور میں سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کردیاہے اور میں اب یہاں آتا رہوں گا۔انہوں نے کہا کہ سوات میں قومی پرچم لہرانے کا بی بی کا وعدہ ہم نے پورا کیا اور جب نے حکومت سنبھالی تو ہمیں گندم اور چینی ایکسپورٹ کرنا پڑی اور آج یہ عالم ہے کہ ہماری گندم آج بھی وافر مقدار میں موجود ہے اور خراب ہوتی رہتی ہے جبکہ میں نے تو حکومت کو کہا تھاکہ آپ بھی بیرون ملک سے گندم ایکسپورٹ کریں اور اسے عوام کو سستے داموں میں مہیا کریں۔
source..
http://dailypakistan.com.pk/national/17-May-2017/578912

Tags: National News
Previous Post

ڈیرہ غازیخان ۔زراعت کی بہتری کیلئے آئندہ بجٹ میں اربوں روپے مختص کیے جا رہے ہیں ۔سیکرٹری زراعت پنجاب کیپٹن (ر) محمد محمود

Next Post

ڈیرہ غازیخان ۔ڈویژن کے چاروں اضلاع میں رمضان بازار 24مئی سے فنکشنل ہونے چاہئیں .کمشنر احمد علی کمبوہ

Next Post
ڈیرہ غازیخان ۔ڈویژن کے چاروں اضلاع میں رمضان بازار 24مئی سے فنکشنل ہونے چاہئیں .کمشنر احمد علی کمبوہ

ڈیرہ غازیخان ۔ڈویژن کے چاروں اضلاع میں رمضان بازار 24مئی سے فنکشنل ہونے چاہئیں .کمشنر احمد علی کمبوہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک )سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ نواز شریف خود کو” شیر “کہتے ہیں جبکہ ”شیر “ تو درندہ ہوتا ہے اور وہ ہر کمزور چیز کو کھاجاتا ہے ،دوسری طرف نواز شریف بھی کبوتروں کو کھانے والی باتیں کرتے ہیں،اگر کسی کو نیا پاکستان مل جائے تو مجھے بھی ضرور بتائیے گا۔ ڈیلی پاکستان آن لائن کے مطابق آصف علی زداری کا پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں مسلمانوں کا نقصان ہورہا ہے اورموجودہ جنگ میں بے گھر ہونے والوں کا کوئی پرسان حال نہیں ہیں،گردن کاٹنے اور کٹنے والے دونوں کلمہ گوہ ہیں جبکہ ناسمجھ لوگوں کی وجہ سے جنگ پاکستا ن پر تھونپ دی گئی ہے حالانکہ میں نے اقوام متحدہ میں کہا تھا کہ ہم مائنڈ سیٹ کی جنگ کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس سال میں بلاول ، آصفہ اور میری بہن الیکشن مہم پر نکلیں گے اور عوام سے رابطے بحال کریں گے اور عوام ہمارا ساتھ دیں گے کیونکہ عوام جان چکے ہیں کہ یہ لوگ چور ہیں جبکہ ہم نے اپنی دور حکومت میں 14 روپے فی یونٹ بجلی فراہم کی جو نواز حکومت کبھی نہیں کر سکتی ۔میں نے کے پی میں کہیں بھی نیا پاکستان نہیں دیکھا اگر کسی نے نیا پاکستان دیکھا ہوتو مجھے بھی بتادے بلکہ یہاں تو پرانے پاکستان کا حال بھی پہلے سے برا ہورہا ہے ۔ سابق صدر نے تحریک انصاف سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ” سونامی“ کوئی اچھی چیز نہیں ہے ،سونامی کا مطلب تباہی لانا ہے جو کے پی میں آئی ہوئی ہے جبکہ کے پی نے پاکستان بنانے اور سنبھالنے کیلئے بہت سی قربانیاں دی ہیں، مجھے خیبر پختونخوا او رپختونون سے پیار ہے جبکہ پشاور میں سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کردیاہے اور میں اب یہاں آتا رہوں گا۔انہوں نے کہا کہ سوات میں قومی پرچم لہرانے کا بی بی کا وعدہ ہم نے پورا کیا اور جب نے حکومت سنبھالی تو ہمیں گندم اور چینی ایکسپورٹ کرنا پڑی اور آج یہ عالم ہے کہ ہماری گندم آج بھی وافر مقدار میں موجود ہے اور خراب ہوتی رہتی ہے جبکہ میں نے تو حکومت کو کہا تھاکہ آپ بھی بیرون ملک سے گندم ایکسپورٹ کریں اور اسے عوام کو سستے داموں میں مہیا کریں۔ source.. http://dailypakistan.com.pk/national/17-May-2017/578912

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.