• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ سواگ گروپ کے خلاف اولکھ ،بخاری اچلانہ،چوہدری متحد ، چیئرمین ضلع کونسل متفقہ امیدوارلانے کا اعلان

webmaster by webmaster
اکتوبر 16, 2016
in First Page
0

picلیہ(صبح پا کستان)مسلم لیگ ن کے ضلعی صدر ملک احمد علی اولکھ،ایم این اے سید ثقلین بخاری،ایم پی اے مہر اعجاز اچلانہ،ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد نے ضلع کونسل،میونسپل کمیٹوں کیلئے مخصوص نشستوں و چیئرمین کے انتخابات کیلئے اتحاد کا اعلان کر دیا،ضلعی قائدین نے مشترکہ طور پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ضلع کونسل میں ہمارے گروپ کو اکثریت حاصل ہے مخصوص نسشتوں پر ہمارے نامزد کردہ امیدواروں کی کامیابی ہماری عددی اکثریت ثابت کر دے گی،ہمارے مد مقابل گروپ کو کہیں بھی عددی اکثریت نہیں،انہوں نے کہا کہ ضلع کونسل کے چیئرمین کا امیدوار،میونسپل کمیٹیوں کے چیئرمینز کے امیدوار متفقہ طور پر نامزد کریں گے مسلم لیگ ن کی مرکزی قائدین کو متفقہ چیئرمین کے نام منظوری کیلئے پیش کئے جائیں گے جنکے ناموں کا حتمی اعلان ضلع کونسل و میونسپل کمیٹوں کے چیئرمینز کا فیصلہ مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت کرے گی جس کو ہمارا گروپ مکمل طور پر قبول کرے گا،ضلع صدر ملک احمد علی اولکھ نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت کے فیصلوں کو کبھی بائی پاس نہیں کیا بلکہ ہمیشہ ہر الیکشن میں مسلم لیگ ن کی قیادت کے فیصلوں کو قبول کیا گیا یونین کونسلز کے نومنتخب چیئرمینز کے مطابق صاحبزادہ فیض الحسن سواگ کا خاندان نے ضلع کونسل میں دو مرتبہ چیئرمین ضلع کونسل کے عہدہ پر نامزد رہ چکا ہے دو مرتبہ چیئرمین ضلع کونسل کے دورانیہ میں ضلع لیہ کیلئے کسی قسم کا عوامی مفاد میں کام نہیں کیا گیا موجودہ ممبران کا ہمارے گروپ پر اعتماد ہے جس کا رزلٹ مخصوص نسشتوں پر رزلٹ واضع ہو جائیگا،اس موقع پر سابق چیئرمین بلدیہ سیٹھ محمد اسلم خان،مہر مقبول حسین تھند،حافظ محمد جمیل خان،اظہر خان ہانس،ملک صادق جکھڑ موجود تھے۔

pic

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔فرنیچر خریداری سکینڈل ۔وزیر اعلی پنجاب نے اختیارات کے ناجائز استعمال پر 2 ڈی سی اوز او ایس ڈی , 3ای ڈی اوز تعلیم اورای ڈی او فنانس معطل کر دیئے

Next Post

لیہ ۔ بلدیاتی الیکشن ، ضلع کونسل سمیت 243مخصوص نشستوں پر 392امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کر ادیئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

picلیہ(صبح پا کستان)مسلم لیگ ن کے ضلعی صدر ملک احمد علی اولکھ،ایم این اے سید ثقلین بخاری،ایم پی اے مہر اعجاز اچلانہ،ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد نے ضلع کونسل،میونسپل کمیٹوں کیلئے مخصوص نشستوں و چیئرمین کے انتخابات کیلئے اتحاد کا اعلان کر دیا،ضلعی قائدین نے مشترکہ طور پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ضلع کونسل میں ہمارے گروپ کو اکثریت حاصل ہے مخصوص نسشتوں پر ہمارے نامزد کردہ امیدواروں کی کامیابی ہماری عددی اکثریت ثابت کر دے گی،ہمارے مد مقابل گروپ کو کہیں بھی عددی اکثریت نہیں،انہوں نے کہا کہ ضلع کونسل کے چیئرمین کا امیدوار،میونسپل کمیٹیوں کے چیئرمینز کے امیدوار متفقہ طور پر نامزد کریں گے مسلم لیگ ن کی مرکزی قائدین کو متفقہ چیئرمین کے نام منظوری کیلئے پیش کئے جائیں گے جنکے ناموں کا حتمی اعلان ضلع کونسل و میونسپل کمیٹوں کے چیئرمینز کا فیصلہ مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت کرے گی جس کو ہمارا گروپ مکمل طور پر قبول کرے گا،ضلع صدر ملک احمد علی اولکھ نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت کے فیصلوں کو کبھی بائی پاس نہیں کیا بلکہ ہمیشہ ہر الیکشن میں مسلم لیگ ن کی قیادت کے فیصلوں کو قبول کیا گیا یونین کونسلز کے نومنتخب چیئرمینز کے مطابق صاحبزادہ فیض الحسن سواگ کا خاندان نے ضلع کونسل میں دو مرتبہ چیئرمین ضلع کونسل کے عہدہ پر نامزد رہ چکا ہے دو مرتبہ چیئرمین ضلع کونسل کے دورانیہ میں ضلع لیہ کیلئے کسی قسم کا عوامی مفاد میں کام نہیں کیا گیا موجودہ ممبران کا ہمارے گروپ پر اعتماد ہے جس کا رزلٹ مخصوص نسشتوں پر رزلٹ واضع ہو جائیگا،اس موقع پر سابق چیئرمین بلدیہ سیٹھ محمد اسلم خان،مہر مقبول حسین تھند،حافظ محمد جمیل خان،اظہر خان ہانس،ملک صادق جکھڑ موجود تھے۔

pic

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.