لیہ [صبح پا کستان } بانی تحریک انصاف پا کستان عمران خان کے حکم کی تعمیل کرتے ہو ئے لیہ سے تحریک انصاف کے منتخب ممبران اسمبلی کروڑ سے ایم این اے عنبرین مجید نیازی اور لیہ سے ایم این اے ملک اویس جکھڑ بھی قومی اسمبلی کی قایمہ کمیٹیوں سے مستعفی ہو گئے
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










