• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر کرتار پورگوردوارہ میں نکاسی آب چند گھنٹوں میں مکمل،جنم استھان کے تمام حصے مکمل طورپر صاف, تین چار دن میں سکھ یاتریوں کیلئے کھول دیا جائیگا

webmaster by webmaster
اگست 30, 2025
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر کرتار پورگوردوارہ میں نکاسی آب چند گھنٹوں میں مکمل،جنم استھان کے تمام حصے مکمل طورپر صاف, تین چار دن میں سکھ یاتریوں کیلئے کھول دیا جائیگا

لاہور (صبح پاکستان) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر کرتار پورگوردوارہ میں نکاسی آب چند گھنٹوں میں مکمل کرلیاگیا۔کرتار پور جنم استھان کے تمام حصوں کو مکمل طورپر صاف کردیاگیا۔وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پرستھرا پنجاب کے ورکرز اوردیگراداروں کے اہلکاروں نے دن رات محنت کر کے گوردوارہ کی درودیوار کو چمکادیا۔درشن ڈیوری اوردیگر حصوں کو مکمل طورپر صاف کردیاگیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب کرتار پورگوردوارہ خود پہنچے اورصفائی کے عمل کی نگرانی کی۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پر ڈی سی ننکانہ صاحب نے کرتارپور گوردوارہ کے وسیع صحن کو پانی نکال کر اچھی طرح صاف کروایا۔وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر کرتار پورگوردوارہ کو تین چار دن میں سکھ یاتریوں کیلئے کھول دیا جائے گا۔یہ امر قابل ذکرہے کہ سیلابی ریلا آنے کے بعد کرتار پور گوردوارہ میں 10سے12فٹ تک پانی آگیا تھا۔ریسکیو ٹیموں نے موٹر بوٹ پر بیٹھ کر سکھ یاتریوں کو نکالا اورمحفوظ مقام پر منتقل کیا۔کرتار پورگوردوارہ کے منتظمین اوردیگر لوگ سکھوں کی مقدس عبادت گاہ کو پانی سے بالکل صاف دیکھ کر حیران رہ گئے۔

Post Views: 56
Tags: National News
Previous Post

لیہ سے تحریک انصاف کے دو ممبران قومی اسمبلی بھی قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی ہو گئے

Next Post

ملتان:چیئرمین این ایچ اے شہریار سلطان کمشنر ملتان ڈویژن کے ہمراہ ہیڈ محمد والا بریچنگ سیکشن کا دورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026

لاہور (صبح پاکستان) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر کرتار پورگوردوارہ میں نکاسی آب چند گھنٹوں میں مکمل کرلیاگیا۔کرتار پور جنم استھان کے تمام حصوں کو مکمل طورپر صاف کردیاگیا۔وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پرستھرا پنجاب کے ورکرز اوردیگراداروں کے اہلکاروں نے دن رات محنت کر کے گوردوارہ کی درودیوار کو چمکادیا۔درشن ڈیوری اوردیگر حصوں کو مکمل طورپر صاف کردیاگیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب کرتار پورگوردوارہ خود پہنچے اورصفائی کے عمل کی نگرانی کی۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پر ڈی سی ننکانہ صاحب نے کرتارپور گوردوارہ کے وسیع صحن کو پانی نکال کر اچھی طرح صاف کروایا۔وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر کرتار پورگوردوارہ کو تین چار دن میں سکھ یاتریوں کیلئے کھول دیا جائے گا۔یہ امر قابل ذکرہے کہ سیلابی ریلا آنے کے بعد کرتار پور گوردوارہ میں 10سے12فٹ تک پانی آگیا تھا۔ریسکیو ٹیموں نے موٹر بوٹ پر بیٹھ کر سکھ یاتریوں کو نکالا اورمحفوظ مقام پر منتقل کیا۔کرتار پورگوردوارہ کے منتظمین اوردیگر لوگ سکھوں کی مقدس عبادت گاہ کو پانی سے بالکل صاف دیکھ کر حیران رہ گئے۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.