• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ . جشن آزادی معرکہ حق اختتامی کرکٹ میچ , ڈی سی الیون ونر ,کامران مین آف دی میچ قرار

webmaster by webmaster
اگست 21, 2025
in جنوبی پنجاب, لیہ نیوز
0
لیہ . جشن آزادی معرکہ حق اختتامی کرکٹ میچ , ڈی سی الیون ونر ,کامران مین آف دی میچ قرار

یہ،( صبح پاکستان )جشن آزادی معرکہ حق کے سلسلہ میں اختتامی کرکٹ میچ ڈی سی الیون اور ڈیپارٹمنٹس الیون کے مابین سپورٹس کمپلیکس میں کھیلا گیا۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار میچ کی مہمان خصوصی تھیں۔ ڈیپارٹمنٹس الیون نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کی۔ آٹھ اوورز پر مشتمل کرکٹ میچ میں ڈیپارٹمنٹس الیون کی جانب سے ریحان نے 87 جبکہ نثار احمد خان نے 19 رنز بنائے اور ڈی سی الیون کو میچ جیتنے کے لئے 138 رنز کا ٹارگٹ دیا۔ ڈی سی الیون کی جانب سے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو شاہد ملک نے ایک جبکہ افراسیم نے 2 پلیئرز کو آؤٹ کیا۔ ڈی سی الیون نے کرکٹ میچ 7 اوورز کے اختتام پر بغیر کسی نقصان کے جیت لیا۔ ڈی سی الیون کی جانب سے کامران شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے انفرادی طور پر 73 رنز سکور کئے اور مین آف دی میچ قرار پائے۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کا ٹیموں سے تعارف کروایا گیا۔ ڈپٹی کمشنر نے رننر اپ ٹیم کے کپتان ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز ذوالفقار علی حیدری اور ونر ٹیم کے کپتان بابر گجر کو ٹرافیاں دیں۔ اس موقع پر اے ڈی سی جی شبیر احمد ڈوگر، اسسٹنٹ کمشنرز حارث حمید خان، ملک محبوب اقبال ہنجرا، نعمان محمود، ڈی او سپورٹس امتیاز احمد بھٹی اور دیگر افسران و پلیئرز موجود تھے۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جشن آزادی معرکہ حق کے سلسلہ میں یہ اختتامی کرکٹ میچ کھیلا گیا جس میں دونوں ٹیموں نے بہترین سپورٹس مین سپرٹ کا مظاہرہ کیا۔ انہوں نے دونوں ٹیموں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق کھیلتا پنجاب کے تحت ضلع میں کھیلوں کی سرگرمیاں جاری ہیں اور اس سلسلہ میں کھیل کے میدان آباد رکھنے کے لئے گراں قدر اقدامات بھی اٹھائے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سپورٹس کمپلیکس میں خواتین کے لئے جم اور پہلی بار خواتین کو تیر اندازی کے مقابلوں کے لئے تیر اندازی کا سامان اور ٹریننگ دی جا رہی ہے۔ ضلع کے نوجوانوں ٹیلنٹ میں کسی سے کم نہیں اور حکومت پنجاب، ضلعی انتظامیہ نوجوان نسل کو سپورٹس کے میدانوں میں بھرپور سہولیات فراہم کر رہی ہے تاکہ یہ ہمارے ملک کا نام روشن کر سکیں

Tags: layyah news
Previous Post

جہالت ، روایت اور عقیدہ ،تحریر ۔ ریاض الحق بھٹی

Next Post

لیّہ . عبدالحئی تونگرفراڈکیس میں بڑی پیش رفت , فرنٹ مین بلال کنجال گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

یہ،( صبح پاکستان )جشن آزادی معرکہ حق کے سلسلہ میں اختتامی کرکٹ میچ ڈی سی الیون اور ڈیپارٹمنٹس الیون کے مابین سپورٹس کمپلیکس میں کھیلا گیا۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار میچ کی مہمان خصوصی تھیں۔ ڈیپارٹمنٹس الیون نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کی۔ آٹھ اوورز پر مشتمل کرکٹ میچ میں ڈیپارٹمنٹس الیون کی جانب سے ریحان نے 87 جبکہ نثار احمد خان نے 19 رنز بنائے اور ڈی سی الیون کو میچ جیتنے کے لئے 138 رنز کا ٹارگٹ دیا۔ ڈی سی الیون کی جانب سے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو شاہد ملک نے ایک جبکہ افراسیم نے 2 پلیئرز کو آؤٹ کیا۔ ڈی سی الیون نے کرکٹ میچ 7 اوورز کے اختتام پر بغیر کسی نقصان کے جیت لیا۔ ڈی سی الیون کی جانب سے کامران شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے انفرادی طور پر 73 رنز سکور کئے اور مین آف دی میچ قرار پائے۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کا ٹیموں سے تعارف کروایا گیا۔ ڈپٹی کمشنر نے رننر اپ ٹیم کے کپتان ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز ذوالفقار علی حیدری اور ونر ٹیم کے کپتان بابر گجر کو ٹرافیاں دیں۔ اس موقع پر اے ڈی سی جی شبیر احمد ڈوگر، اسسٹنٹ کمشنرز حارث حمید خان، ملک محبوب اقبال ہنجرا، نعمان محمود، ڈی او سپورٹس امتیاز احمد بھٹی اور دیگر افسران و پلیئرز موجود تھے۔ ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جشن آزادی معرکہ حق کے سلسلہ میں یہ اختتامی کرکٹ میچ کھیلا گیا جس میں دونوں ٹیموں نے بہترین سپورٹس مین سپرٹ کا مظاہرہ کیا۔ انہوں نے دونوں ٹیموں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق کھیلتا پنجاب کے تحت ضلع میں کھیلوں کی سرگرمیاں جاری ہیں اور اس سلسلہ میں کھیل کے میدان آباد رکھنے کے لئے گراں قدر اقدامات بھی اٹھائے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سپورٹس کمپلیکس میں خواتین کے لئے جم اور پہلی بار خواتین کو تیر اندازی کے مقابلوں کے لئے تیر اندازی کا سامان اور ٹریننگ دی جا رہی ہے۔ ضلع کے نوجوانوں ٹیلنٹ میں کسی سے کم نہیں اور حکومت پنجاب، ضلعی انتظامیہ نوجوان نسل کو سپورٹس کے میدانوں میں بھرپور سہولیات فراہم کر رہی ہے تاکہ یہ ہمارے ملک کا نام روشن کر سکیں

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.