• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

اطلاع عام ۔ ڈینگی الرٹ

webmaster by webmaster
اکتوبر 8, 2021
in تصویری خبر نامہ
0
اطلاع عام ۔ ڈینگی الرٹ

ضلع لیہ کی عوام (ھر خاص و عام) کو مطلع کیا جاتا ھے کہ بدلتے موسم کے پیش نظر ڈینگی کا خطرہ بڑھ جاتا ھے اور ڈینگی سے محفوظ رھنے کے لیئے ھر شہری نے اپنا کردار ادا کرنا ھے
ڈینگی مچھر کیونکہ کھڑے صاف پانی اور سایہ دار نمی والی جگہوں میں پرورش پاتا ھے
اس لیے ضروری ھے کہ آپ سب (خاص و عام) ڈینگی سے بچاؤ کیلئے اپنے زیر قبضہ اور زیر استعمال چیزوں اور جگہوں مثال کے طور پر گھر ۔ دفاتر ۔
دوکانیں۔ فیکٹریاں۔کارخانہ۔ زرعی اراضی۔پانی کے تالاب۔ ٹیوب ویل گھر اور دفتر کی چھتوں ۔ گملوں ۔کھڑکیوں۔ پرانے اور نئے ٹائر۔ ٹوٹے پھوٹے برتن۔ خالی بوتلیں وغیرہ غرضیکہ ھر وہ چیز یا جگہ جہاں ڈینگی مچھر اپنی افزائش نسل کر سکتا ھے ان سب کا باقاعدگی سے معائنہ کرتے رھیں اور کہیں بھی پانی جمع نہ ھونے دیں
بصورت دیگر حکومت پنجاب کی طرف ڈینگی لاء اور ریگولیشن کے مطابق آپ کے زیر استعمال اور زیر قبضہ جگہوں اور چیزوں سے ڈینگی لاروا کی موجودگی اور برآمدگی پر آپ کے خلاف حسب ضابطہ قانونی کارروائی کی جائے گی
لہذا آپ سب کو اس نوٹس کے ذریعے آگاہ کیا جاتا ھے کہ کسی قسم کی دشواری سے بچنے کے لئے ڈینگی سے بچاؤ کیلئے بروقت ضروری اقدامات اٹھاتے ھوئے اپنا اپنا کردار ادا کریں

مزید معلومات اور آگاھی کے لیئے

ڈسٹرکٹ ڈینگی کنٹرول سیل
0606920069
سی ای او ھیلتھ آفس لیہ
جاری کردہ
*اظفر ضیاء صاحب ڈپٹی کمشنر ضلع لیہ
ڈاکٹر امیر عبداللّہ سامٹیہ صاحب چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ھیلتھ اتھارٹی ضلع لیہ*

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ:نسوانی آواز میں کال کر کے شہریوں کو لوٹنے والا گروہ گرفتار

Next Post

طویل القامت پاکستانی اعجازاحمد انتقال کرگئے

Next Post
طویل القامت پاکستانی اعجازاحمد انتقال کرگئے

طویل القامت پاکستانی اعجازاحمد انتقال کرگئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
ضلع لیہ کی عوام (ھر خاص و عام) کو مطلع کیا جاتا ھے کہ بدلتے موسم کے پیش نظر ڈینگی کا خطرہ بڑھ جاتا ھے اور ڈینگی سے محفوظ رھنے کے لیئے ھر شہری نے اپنا کردار ادا کرنا ھے ڈینگی مچھر کیونکہ کھڑے صاف پانی اور سایہ دار نمی والی جگہوں میں پرورش پاتا ھے اس لیے ضروری ھے کہ آپ سب (خاص و عام) ڈینگی سے بچاؤ کیلئے اپنے زیر قبضہ اور زیر استعمال چیزوں اور جگہوں مثال کے طور پر گھر ۔ دفاتر ۔ دوکانیں۔ فیکٹریاں۔کارخانہ۔ زرعی اراضی۔پانی کے تالاب۔ ٹیوب ویل گھر اور دفتر کی چھتوں ۔ گملوں ۔کھڑکیوں۔ پرانے اور نئے ٹائر۔ ٹوٹے پھوٹے برتن۔ خالی بوتلیں وغیرہ غرضیکہ ھر وہ چیز یا جگہ جہاں ڈینگی مچھر اپنی افزائش نسل کر سکتا ھے ان سب کا باقاعدگی سے معائنہ کرتے رھیں اور کہیں بھی پانی جمع نہ ھونے دیں بصورت دیگر حکومت پنجاب کی طرف ڈینگی لاء اور ریگولیشن کے مطابق آپ کے زیر استعمال اور زیر قبضہ جگہوں اور چیزوں سے ڈینگی لاروا کی موجودگی اور برآمدگی پر آپ کے خلاف حسب ضابطہ قانونی کارروائی کی جائے گی لہذا آپ سب کو اس نوٹس کے ذریعے آگاہ کیا جاتا ھے کہ کسی قسم کی دشواری سے بچنے کے لئے ڈینگی سے بچاؤ کیلئے بروقت ضروری اقدامات اٹھاتے ھوئے اپنا اپنا کردار ادا کریں مزید معلومات اور آگاھی کے لیئے ڈسٹرکٹ ڈینگی کنٹرول سیل 0606920069 سی ای او ھیلتھ آفس لیہ جاری کردہ *اظفر ضیاء صاحب ڈپٹی کمشنر ضلع لیہ ڈاکٹر امیر عبداللّہ سامٹیہ صاحب چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ھیلتھ اتھارٹی ضلع لیہ*
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.