• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

طویل القامت پاکستانی اعجازاحمد انتقال کرگئے

webmaster by webmaster
اکتوبر 8, 2021
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
طویل القامت پاکستانی اعجازاحمد انتقال کرگئے

بھکر: پاکستان کے طویل القامت فرد اعجاز احمد طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق بھکر سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے طویل القامت انسان اعجاز احمد انتقال کرگئے، ان کی عمر 42 سال تھی اور وہ طویل عرصے سے علیل تھے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق انہیں آبائی قبرستان تھلہ سریں میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

ذرائع نے بتایا کہ اعجاز احمد علالت کے دوران حکومت سے امداد کی اپیل کرتے رہے، تاہم حکومت کی جانب سے کوئی مدد نہ کی گئی، تاہم انسانی حقوق کی تنظیموں نے ان کی محدود امداد کی، مرحوم کے سوتیلے بھائیوں نے ان سے تمام جمع پونجی چھین لی تھی اور کسمپرسی کی زندگی گزار رہے تھے

واضح رہے کہ 1976 میں پیدا ہونے والے اعجاز احمد کا تعلق پنجاب کے ضلع بھکر کے علاقے دریا خان سے تھا، ان کا قد 7 فٹ 10 انچ ہے جب کہ خود ان کا دعویٰ ہے کہ ان کا قد 8 فٹ 4 انچ ہے لیکن ان کے اس دعوے کی تصدیق نہیں ہوسکی۔ ایک کسان خاندان سے تعلق رکھنے والے اعجاز احمد ایک حادثے میں اپنی کولہے کی ہڈی تڑوا بیٹھے۔ جس کے لیے آپریشن کیا گیا مگر افسوس یہ کہ اِس آپریشن نے اُن کو معذور کردیا اور ان کی سیدھی ٹانگ ان کی الٹی ٹانگ سے چھوٹی ہوگئی، جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ وہ لاٹھی کے سہارے کے بغیر چل نہیں سکتے بلکہ انہیں سیدھے پیر میں خصوصی طور پر بنایا گیا بہت موٹے تلے والا جوتا پہننا پڑتا ہے تاکہ وہ چلنے میں توازن برقرار رکھ سکیں۔

Post Views: 40
Source: https://www.express.pk/
Tags: National News
Previous Post

اطلاع عام ۔ ڈینگی الرٹ

Next Post

لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل

Next Post
لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل

لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
بھکر: پاکستان کے طویل القامت فرد اعجاز احمد طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بھکر سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے طویل القامت انسان اعجاز احمد انتقال کرگئے، ان کی عمر 42 سال تھی اور وہ طویل عرصے سے علیل تھے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق انہیں آبائی قبرستان تھلہ سریں میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ اعجاز احمد علالت کے دوران حکومت سے امداد کی اپیل کرتے رہے، تاہم حکومت کی جانب سے کوئی مدد نہ کی گئی، تاہم انسانی حقوق کی تنظیموں نے ان کی محدود امداد کی، مرحوم کے سوتیلے بھائیوں نے ان سے تمام جمع پونجی چھین لی تھی اور کسمپرسی کی زندگی گزار رہے تھے واضح رہے کہ 1976 میں پیدا ہونے والے اعجاز احمد کا تعلق پنجاب کے ضلع بھکر کے علاقے دریا خان سے تھا، ان کا قد 7 فٹ 10 انچ ہے جب کہ خود ان کا دعویٰ ہے کہ ان کا قد 8 فٹ 4 انچ ہے لیکن ان کے اس دعوے کی تصدیق نہیں ہوسکی۔ ایک کسان خاندان سے تعلق رکھنے والے اعجاز احمد ایک حادثے میں اپنی کولہے کی ہڈی تڑوا بیٹھے۔ جس کے لیے آپریشن کیا گیا مگر افسوس یہ کہ اِس آپریشن نے اُن کو معذور کردیا اور ان کی سیدھی ٹانگ ان کی الٹی ٹانگ سے چھوٹی ہوگئی، جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ وہ لاٹھی کے سہارے کے بغیر چل نہیں سکتے بلکہ انہیں سیدھے پیر میں خصوصی طور پر بنایا گیا بہت موٹے تلے والا جوتا پہننا پڑتا ہے تاکہ وہ چلنے میں توازن برقرار رکھ سکیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.