لاہور ۔ ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور کی فضا مضرصحت ہے اور صبح 10 بجے کی فہرست میں لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں شامل۔
ائیرکوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور میں آلودہ ذرات کی مقدار 163 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی۔
درجہ بندی کے مطابق 151 سے 200 درجے تک آلودگی مضر صحت ہے اور 201 سے 300 درجے تک آلودگی انتہائی مضر صحت ہے۔
Source:
https://lahorenews.tv/