لیہ( صبح پا کستان )آئی آر ایم این سی ایچ کے زیر اہتمام بچو ں کی قبل ازوقت پیدائش سے بچاءو، اُن کی بہتر نگہداشت اور غذاکے حوالے سے سیمینار کا انعقاد کیاگیا ۔ سیمینار میں ڈسٹرکٹ کوارڈی نیٹرآئی آر ایم این سی ایچ ڈاکٹرمزمل کریم،فیلڈپروگرام آفیسرمحمدفہیم نوازسرگانی،مانیٹرنگ آفیسر غلام یاسین ،ڈاکٹرصائمہ بتول اور لیڈی ہیلتھ ورکرز نے شرکت کی ۔ سیمینار میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کو بچوں کی شرح اموات کو کم کرنے بارے ،حاملہ ودودھ پلانے والی خواتین کی غذا بارے ہدایات دیں گئیں ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










