• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

وزیراعظم کا بلین ٹری منصوبے کی مکمل تفصیلات سپریم کورٹ کو فراہم کرنے کا حکم

webmaster by webmaster
دسمبر 6, 2020
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
وزیراعظم کا بلین ٹری منصوبے کی مکمل تفصیلات سپریم کورٹ کو فراہم کرنے کا حکم

اسلام آباد: وفاقی حکومت بلین ٹری سونامی منصوبے سے متعلق سپریم کورٹ کے احکامات پر متحرک ہوگئی ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق بلین ٹری سونامی منصوبے سے متعلق سپریم کورٹ کے احکامات پر وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی ملک امین اسلم کی مشاورت کی گئی ہے۔ وزیراعظم نے ہدایت کی کہ سپریم کورٹ کو بلین ٹری منصوبے کی مکمل تفصیلات عدالت کو فراہم کیا جائے۔

حکومت نے عدالتی حکم کی روشنی میں تمام صوبوں سے بلین ٹری منصوبے کے تحت کی گئی شجر کاری کا مستند ڈیٹا طلب کر لیا ہے۔ اس کے علاوہ بلین ٹری منصوبے کی ڈرون فوٹیج اور مستند تصاویر بھی ریکارڈ کا حصہ بنانے کا فیصلہ ہے جس کے لئے سپارکو سے بھی رابطہ کیا گیا ہے۔

اس حوالے سے ملک امین اسلم نے کہا کہ بلین ٹری وفاقی حکومت کا فلیگ شپ منصوبہ ہے جو وزیراعظم کے میرٹ اور شفافیت کے وژن کے مطابق جاری ہے، منصوبے میں مکمل شفافیت کے پہلو کو روز اول سے مقدم رکھا گیا ہے،عالمی ماحولیاتی اداروں نے بھی منصوبے سے متعلق شفافیت کا اعتراف کیا ہے۔ منصوبے کی تفصیلات فراہم کرنے کے لئے عدالت کے ساتھ بھرپور تعاون کریں گے۔

واضح رہے کہ چند روز قبل سپریم کورٹ نے بلین ٹری سونامی منصوبے کا نوٹس لیتے ہوئے منصوبے کی تمام تفصیلات طلب کی تھیں۔ سپریم کورٹ نے ریمارکس دیئے تھے کہ آگاہ کیا جائے منصوبے پر اب تک کتنے فنڈز خرچ ہوئے؟ اور فنڈز خرچ ہونے کا جواز بھی ریکارڈ کے ساتھ پیش کیا جائے، کتنے درخت کہاں لگے؟ تمام تفصیلات تصاویر سمیت فراہم کی جائیں۔

Post Views: 34
Source: www.express.pk
Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔ آئی آر ایم این سی ایچ کے زیر اہتمام بچوں کی نگہداشت بارے سیمینار

Next Post

لیہ ۔ 12دسمبرتک کورونا ایس اوپیز پر عمل درآمد آگہی ہفتہ منایاجائےگا ،ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء

Next Post
لیہ ۔  12دسمبرتک کورونا ایس اوپیز پر عمل درآمد آگہی ہفتہ منایاجائےگا ،ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء

لیہ ۔ 12دسمبرتک کورونا ایس اوپیز پر عمل درآمد آگہی ہفتہ منایاجائےگا ،ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
اسلام آباد: وفاقی حکومت بلین ٹری سونامی منصوبے سے متعلق سپریم کورٹ کے احکامات پر متحرک ہوگئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بلین ٹری سونامی منصوبے سے متعلق سپریم کورٹ کے احکامات پر وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی ملک امین اسلم کی مشاورت کی گئی ہے۔ وزیراعظم نے ہدایت کی کہ سپریم کورٹ کو بلین ٹری منصوبے کی مکمل تفصیلات عدالت کو فراہم کیا جائے۔ حکومت نے عدالتی حکم کی روشنی میں تمام صوبوں سے بلین ٹری منصوبے کے تحت کی گئی شجر کاری کا مستند ڈیٹا طلب کر لیا ہے۔ اس کے علاوہ بلین ٹری منصوبے کی ڈرون فوٹیج اور مستند تصاویر بھی ریکارڈ کا حصہ بنانے کا فیصلہ ہے جس کے لئے سپارکو سے بھی رابطہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ملک امین اسلم نے کہا کہ بلین ٹری وفاقی حکومت کا فلیگ شپ منصوبہ ہے جو وزیراعظم کے میرٹ اور شفافیت کے وژن کے مطابق جاری ہے، منصوبے میں مکمل شفافیت کے پہلو کو روز اول سے مقدم رکھا گیا ہے،عالمی ماحولیاتی اداروں نے بھی منصوبے سے متعلق شفافیت کا اعتراف کیا ہے۔ منصوبے کی تفصیلات فراہم کرنے کے لئے عدالت کے ساتھ بھرپور تعاون کریں گے۔ واضح رہے کہ چند روز قبل سپریم کورٹ نے بلین ٹری سونامی منصوبے کا نوٹس لیتے ہوئے منصوبے کی تمام تفصیلات طلب کی تھیں۔ سپریم کورٹ نے ریمارکس دیئے تھے کہ آگاہ کیا جائے منصوبے پر اب تک کتنے فنڈز خرچ ہوئے؟ اور فنڈز خرچ ہونے کا جواز بھی ریکارڈ کے ساتھ پیش کیا جائے، کتنے درخت کہاں لگے؟ تمام تفصیلات تصاویر سمیت فراہم کی جائیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.