لیہ {صبح پا کستان} ملک کے دیگر شہروں کی طرح ضلع لیہ میں بھی جشن عید میلاد النبی ﷺ رواءتی عقیدت و احترام سے منایا گیا ، لیہ سمیت کوٹ سلطان ، چوک اعظم ، کروڑ لعل عیسن سمیت ضلع کے تمام شہروں میں جشن عید میلاد النبی کی تقریبات منعقد ہو ءیں اور ریلیاں نکالی گءیں ،
لیہ میں جشن میلاد النبی کی مرکزی تقریب میلاد گراءونڈ میں منعقد ہو ءی جس میں معاون خصو صی وزیر اعلی پنجاب سید رفاقت علی گیلانی ، ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء ،ڈی پی او ندیم عباس سمیت سیاسی سماجی شخصیات ذراءع ابلاغ کے نماءندگان اور شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ، مرکزی تقریب ے بعد جشن میلاد النبی کا مرکزی جلوس بغی نکالا گیا جو میلاد گراءونڈ سے شروع ہو کر گیلانی منزل سٹیشن روڈ پر اختتام پذیر ہوا ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










