• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ایاز صادق کے خلاف غداری کے مقدمے کیلئے لاہور پولیس کو درخواست

webmaster by webmaster
اکتوبر 31, 2020
in First Page, لاہور
0
ایاز صادق کے خلاف غداری کے مقدمے کیلئے لاہور پولیس کو درخواست

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے خلاف ایک شہری نے غداری کا مقدمہ درج کرنے کےلیے لاہور پولیس کو درخواست دیدی۔

جیل روڈ کے رہائشی فرقان احمد نے قومی سلامتی سے متعلق بیان پر تھانہ سول لائنز میں درخواست دی کہ 29 اکتوبر کی شام 7 بجے ایک ٹی وی پروگرام میں ایاز صادق انڈین فوج کے حق میں بول رہے تھے، انہوں نے پاک فوج اور آرمی چیف کے خلاف جھوٹا پراپیگنڈہ کیا۔

درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ ایاز صادق ایک انڈین ایجنٹ کا کردار ادا کررہے ہیں اور پاکستان کی سلامتی اور عزت پر کھلم کھلا حملہ کررہے ہیں جو غداری کے زمرے میں آتا ہے۔

Post Views: 57
Source: ایکسپریس نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

گھوڑا چوک سے بیل گاڑی تک.. تحریر . ایم آر درویش

Next Post

ضلع لیہ میں جشن عید میلاد النبی ﷺروائتی عقیدت و احترام سے منایا گیا

Next Post
ضلع لیہ میں  جشن عید میلاد النبی ﷺروائتی عقیدت و  احترام سے منایا گیا

ضلع لیہ میں جشن عید میلاد النبی ﷺروائتی عقیدت و احترام سے منایا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے خلاف ایک شہری نے غداری کا مقدمہ درج کرنے کےلیے لاہور پولیس کو درخواست دیدی۔ جیل روڈ کے رہائشی فرقان احمد نے قومی سلامتی سے متعلق بیان پر تھانہ سول لائنز میں درخواست دی کہ 29 اکتوبر کی شام 7 بجے ایک ٹی وی پروگرام میں ایاز صادق انڈین فوج کے حق میں بول رہے تھے، انہوں نے پاک فوج اور آرمی چیف کے خلاف جھوٹا پراپیگنڈہ کیا۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ ایاز صادق ایک انڈین ایجنٹ کا کردار ادا کررہے ہیں اور پاکستان کی سلامتی اور عزت پر کھلم کھلا حملہ کررہے ہیں جو غداری کے زمرے میں آتا ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.