• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

’میں اورٹرمپ غیر روایتی سیاستدان ہیں ‘وزیراعظم عمران خان

webmaster by webmaster
اکتوبر 31, 2020
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
’میں اورٹرمپ غیر روایتی سیاستدان ہیں ‘وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میں اور ٹرمپ غیر روایتی سیاستدان ہیں۔ جوبائیڈن رائے عامہ میں مقبول نظر آرہے ہیں لیکن ٹرمپ روایتی سیاستدان نہیں وہ کچھ بھی کر سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بھارت نازی نظریئے پر چلنے والی فاشسٹ ریاست ہے۔ بھارت اپنے ہمسائے ممالک کے لیے خطرہ ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے جرمن جریدےدیرسپیگل کو انٹرویودیتے ہوئے کہا ہے کہ پہلا لیڈرہوں جس نے سوشل میڈیا پر نوجوانوں کو متحرک کیا ہے، میں نے 22سال جدوجہد کی اور اپنی پارٹی بنائی، مختلف سوچ اپنا کر نوجوانوں کو اپنی جانب راغب کیا۔ ا ن سے سوال کیاگیا کہ امریکا کا اگلا صدرکون ہوگا؟جوبائیڈن یا ٹرمپ؟ تو وزیراعظم نے جواب دیا کہ جوبائیڈن رائے عامہ میں مقبول نظرآرہے ہیں لیکن ڈونلڈ ٹرمپ میری طرح روایتی سیاستدان نہیں، وہ کچھ بھی کر سکتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ نیاامریکی صدرجوبھی ہوپاکستان اوربھارت سے یکساں رویہ رکھناچاہیے۔

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بھارت نازی نظریئے پر چلنے والی فاشسٹ ریاست ہے، بھارت سے پاکستان،چین، بنگلادیش اور سری لنکا کو خطرہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ خطے میں کشیدگی ہے جو کسی وقت بھی بھڑ ک سکتی ہے۔ امریکا چین کی وجہ سے بھارت کو ترجیح دیتاہے۔امریکا سے بھارت کے تناظرمیں مساوی رویہ دیکھناچاہتے ہیں،کشمیرپرامریکاسے پاک بھارت کے ساتھ یکساں پالیسی کی توقع ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے کورونا کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے سمارٹ لاک ڈاﺅن کیاجوکامیاب رہا،سمارٹ لاک ڈاؤن پالیسی سے بڑے نقصان سے بچے،ہم نے زرعی شعبے کوبندنہیں کیااورتعمیراتی شعبہ بھی جلدکھولا۔انہوں نے کہا کہ بھارت نے سمارٹ لاک ڈاﺅن کے بجائے پوراملک بند کردیا،ہم ہفتہ وارایک لاکھ80ہزارسے2لاکھ ٹیسٹ کررہے ہیں، پاکستان کوروناوائرس کامکمل ادراک رکھتاہے۔

Post Views: 37
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: National News
Previous Post

ضلع لیہ میں جشن عید میلاد النبی ﷺروائتی عقیدت و احترام سے منایا گیا

Next Post

راجن پور۔توہین رسالت عالم اسلام کے لئے ناقابل برداشت ہے۔ خاکوں کی شدید مذمت .سردار نصراللہ خان دریشک

Next Post
راجن پور۔توہین رسالت عالم اسلام کے لئے ناقابل برداشت ہے۔ خاکوں کی شدید مذمت .سردار نصراللہ خان دریشک

راجن پور۔توہین رسالت عالم اسلام کے لئے ناقابل برداشت ہے۔ خاکوں کی شدید مذمت .سردار نصراللہ خان دریشک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
اسلام آباد۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میں اور ٹرمپ غیر روایتی سیاستدان ہیں۔ جوبائیڈن رائے عامہ میں مقبول نظر آرہے ہیں لیکن ٹرمپ روایتی سیاستدان نہیں وہ کچھ بھی کر سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بھارت نازی نظریئے پر چلنے والی فاشسٹ ریاست ہے۔ بھارت اپنے ہمسائے ممالک کے لیے خطرہ ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے جرمن جریدےدیرسپیگل کو انٹرویودیتے ہوئے کہا ہے کہ پہلا لیڈرہوں جس نے سوشل میڈیا پر نوجوانوں کو متحرک کیا ہے، میں نے 22سال جدوجہد کی اور اپنی پارٹی بنائی، مختلف سوچ اپنا کر نوجوانوں کو اپنی جانب راغب کیا۔ ا ن سے سوال کیاگیا کہ امریکا کا اگلا صدرکون ہوگا؟جوبائیڈن یا ٹرمپ؟ تو وزیراعظم نے جواب دیا کہ جوبائیڈن رائے عامہ میں مقبول نظرآرہے ہیں لیکن ڈونلڈ ٹرمپ میری طرح روایتی سیاستدان نہیں، وہ کچھ بھی کر سکتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ نیاامریکی صدرجوبھی ہوپاکستان اوربھارت سے یکساں رویہ رکھناچاہیے۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بھارت نازی نظریئے پر چلنے والی فاشسٹ ریاست ہے، بھارت سے پاکستان،چین، بنگلادیش اور سری لنکا کو خطرہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ خطے میں کشیدگی ہے جو کسی وقت بھی بھڑ ک سکتی ہے۔ امریکا چین کی وجہ سے بھارت کو ترجیح دیتاہے۔امریکا سے بھارت کے تناظرمیں مساوی رویہ دیکھناچاہتے ہیں،کشمیرپرامریکاسے پاک بھارت کے ساتھ یکساں پالیسی کی توقع ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے کورونا کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے سمارٹ لاک ڈاﺅن کیاجوکامیاب رہا،سمارٹ لاک ڈاؤن پالیسی سے بڑے نقصان سے بچے،ہم نے زرعی شعبے کوبندنہیں کیااورتعمیراتی شعبہ بھی جلدکھولا۔انہوں نے کہا کہ بھارت نے سمارٹ لاک ڈاﺅن کے بجائے پوراملک بند کردیا،ہم ہفتہ وارایک لاکھ80ہزارسے2لاکھ ٹیسٹ کررہے ہیں، پاکستان کوروناوائرس کامکمل ادراک رکھتاہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.