لیّہ ( صبح پاکستان )عید گاہ روڈ پر کروڈ آئل سے بھرا ٹینکر بچلی کے پول سے ٹکرا گیا حادثہ سڑک پر جاری تعمیراتی کام کی وجہ سے پیش آیا ٹینکر میں 48 ہزار لیٹر کروڈ ائل موجود ہے امدادی کارروائیاں جاری شہر بڑے حادثے سے بچ گیا واپڈا نے شہر کی بجلی بند کر دی شہری اذیت میں مبتلا عید گاہ روڈ پر 2 روز میں دوسرا ٹینکر حادثہ انتطامیہ کی غفلت کی وجہ سے عوام کی جان و مال خطرے میں شہری سراپا احتجاج
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails








