• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم۔سوشل مو بلا ئزر پو لیو ورکر لا پتہ کیس کا ڈراپ سین، پو لیو ویکسین کو لر تا حال لا پتہ

رخسانہ لیا قت نے رانا تصور نا می شخص کے سا تھ خفیہ نکاح کیا ہوا ہے اور اسے کو ئی اور نہیں اس کا مبینہ خاوند ہی لے گیا تھا،نکاح نا مہ تھانہ پو لیس میں پیش

webmaster by webmaster
اکتوبر 29, 2020
in لیہ نیوز
0
چوک اعظم۔سوشل مو بلا ئزر پو لیو ورکر  لا پتہ کیس کا ڈراپ سین، پو لیو ویکسین کو لر تا حال لا پتہ

چوک اعظم (صبح پا کستان)سوشل مو بلا ئزر پو لیو ورکر خاتون رخسانہ لیاقت لا پتہ کیس کا ڈراپ سین ہو گیا، دوران ڈیوٹی پو لیو ورکر رخسانہ کو اپنے ساتھ زبردستی لے جانے والا اس کا مبینہ خاوند نکلا ، تفصیل کے مطا بق کل دوران ڈیوٹی پو لیو ورکر رخسانہ لیاقت کے اغوا کی 15 پر کال چلائی گئی کہ اس کو دوران ڈیوٹی ایک نا معلوم موٹر سوار شخص پو لیو ویکسین کو لر کے ساتھ زبردستی اغوا کر کے لے گیاہے ،

پو لیس کاروائی کے دوران یہ بات سا منے آئی کہ رخسانہ لیا قت نے رانا تصور نا می شخص کے سا تھ خفیہ نکاح کیا ہوا ہے اور اسے کو ئی اور نہیں اس کا مبینہ خاوند ہی لے گیا تھا ، معلوم ہوا ہے کہ خا تون کا نکاح نا مہ بھی چوک اعظم تھانہ پو لیس میں پیش کر دیا گیا ہے،جب کہ پو لیو ویکسین کے کو لر کا ابھی تک سراغ نہیں مل سکا ہے ، دوران ڈیوٹی اپنے خاوند کے ساتھجانے والی ورکر رخسانہ لیاقت کا کہنا ہے کہ جاتے ہوئے وہ پو لیو ویکسین کو لر اپنی ساتھی ورکر کو دے گئی تھی جب کہ ساتھی ورکر کا موقف ہے کہ رخسانہ لیاقت جا تے وقت پو لیو ویکسین کولر اپنے ساتھ لے گئی تھی ، با خبر ذرائع کے مطا بق کو لر میں 200 بچوں کو پلانے کے لئے ویکسین تھی جن میں سے نوے کے قریب بچوں کو قطرے پلائے جا چکے تھے اور کو لر میں سو سے زیادہ بچوں کو قطرے پلانے کی ویکسین مو جود تھی ۔۔

Post Views: 45
Tags: chok azam news
Previous Post

لیّہ .عید گاہ روڈ پر کروڈ آئل سے بھرا ٹینکر بچلی کے پول سے ٹکرا گیا,بجلی بند ,شہری سراپا احتجاج

Next Post

ملتان . 12 ربیع الاول، ملتان سمیت صوبہ بھر کے سرکاری ہسپتال ہائی الرٹ

Next Post
ملتان . 12 ربیع الاول، ملتان سمیت صوبہ بھر کے سرکاری ہسپتال ہائی الرٹ

ملتان . 12 ربیع الاول، ملتان سمیت صوبہ بھر کے سرکاری ہسپتال ہائی الرٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
چوک اعظم (صبح پا کستان)سوشل مو بلا ئزر پو لیو ورکر خاتون رخسانہ لیاقت لا پتہ کیس کا ڈراپ سین ہو گیا، دوران ڈیوٹی پو لیو ورکر رخسانہ کو اپنے ساتھ زبردستی لے جانے والا اس کا مبینہ خاوند نکلا ، تفصیل کے مطا بق کل دوران ڈیوٹی پو لیو ورکر رخسانہ لیاقت کے اغوا کی 15 پر کال چلائی گئی کہ اس کو دوران ڈیوٹی ایک نا معلوم موٹر سوار شخص پو لیو ویکسین کو لر کے ساتھ زبردستی اغوا کر کے لے گیاہے ، پو لیس کاروائی کے دوران یہ بات سا منے آئی کہ رخسانہ لیا قت نے رانا تصور نا می شخص کے سا تھ خفیہ نکاح کیا ہوا ہے اور اسے کو ئی اور نہیں اس کا مبینہ خاوند ہی لے گیا تھا ، معلوم ہوا ہے کہ خا تون کا نکاح نا مہ بھی چوک اعظم تھانہ پو لیس میں پیش کر دیا گیا ہے،جب کہ پو لیو ویکسین کے کو لر کا ابھی تک سراغ نہیں مل سکا ہے ، دوران ڈیوٹی اپنے خاوند کے ساتھجانے والی ورکر رخسانہ لیاقت کا کہنا ہے کہ جاتے ہوئے وہ پو لیو ویکسین کو لر اپنی ساتھی ورکر کو دے گئی تھی جب کہ ساتھی ورکر کا موقف ہے کہ رخسانہ لیاقت جا تے وقت پو لیو ویکسین کولر اپنے ساتھ لے گئی تھی ، با خبر ذرائع کے مطا بق کو لر میں 200 بچوں کو پلانے کے لئے ویکسین تھی جن میں سے نوے کے قریب بچوں کو قطرے پلائے جا چکے تھے اور کو لر میں سو سے زیادہ بچوں کو قطرے پلانے کی ویکسین مو جود تھی ۔۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.