• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پارلیمنٹ حملہ کیس ،انسداد دہشتگردی عدالت نے وزیراعظم عمران خان کو بری کردیا

webmaster by webmaster
اکتوبر 29, 2020
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
قومیں تباہ ہوجاتی ہیں جب بڑے چور لندن چلے جائیں اورچھوٹے پکڑے جائیں، وزیراعظم

اسلام آبادانسداد دہشتگردی عدالت نے پارلیمنٹ حملہ کیس میں وزیراعظم عمران خان کو بری کردیا، انسداد دہشتگردی عدالت کے جج راجہ جواد عباس نے محفوظ فیصلہ سنایا۔

واضح رہے کہ گزشتہ سماعت پر وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس میں بریت کی درخواست دائر کی تھی ، عمران خان کی بریت کی درخواست کے ساتھ تحریری دلائل بھی جمع کروائے گئے تھے۔ عمران خان کے وکیل کا کہناتھا کہ کسی گواہ نے عمران خان کے مقدمے میں ملوث ہونے کا بیان نہیں دیا ، سیاسی مقدمہ تھا اس لیے سزا کا کوئی امکان نہیں ، عمران خان کے خلاف کوئی بھی ثبوت نہیں ہے ، عمران خان کو سیاسی اور جھوٹے مقدمے میں پھنسایا گیا۔

خیال رہے کہ عمران خان کیخلاف 2014 دھرنے کے بعد مقدمہ درج کیاگیاتھا،عمران خان ایس ایس پی تشدد کیس میں پہلے ہی بری ہو چکے ہیں،عمران خان نے پی ٹی وی حملہ کیس میں بھی درخواست بریت دائر کررکھی تھی۔

Post Views: 38
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: National News
Previous Post

ضلع لیہ میں بھی کرونا کی دوسری لہر کے اثرات ظا ہر ہو نا شروع ، دو مشتبہ کیس سا منے آ گئے

Next Post

لیّہ .عید گاہ روڈ پر کروڈ آئل سے بھرا ٹینکر بچلی کے پول سے ٹکرا گیا,بجلی بند ,شہری سراپا احتجاج

Next Post
لیّہ .عید گاہ روڈ پر کروڈ آئل سے بھرا ٹینکر بچلی کے پول سے ٹکرا گیا,بجلی بند ,شہری سراپا احتجاج

لیّہ .عید گاہ روڈ پر کروڈ آئل سے بھرا ٹینکر بچلی کے پول سے ٹکرا گیا,بجلی بند ,شہری سراپا احتجاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
اسلام آبادانسداد دہشتگردی عدالت نے پارلیمنٹ حملہ کیس میں وزیراعظم عمران خان کو بری کردیا، انسداد دہشتگردی عدالت کے جج راجہ جواد عباس نے محفوظ فیصلہ سنایا۔ واضح رہے کہ گزشتہ سماعت پر وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس میں بریت کی درخواست دائر کی تھی ، عمران خان کی بریت کی درخواست کے ساتھ تحریری دلائل بھی جمع کروائے گئے تھے۔ عمران خان کے وکیل کا کہناتھا کہ کسی گواہ نے عمران خان کے مقدمے میں ملوث ہونے کا بیان نہیں دیا ، سیاسی مقدمہ تھا اس لیے سزا کا کوئی امکان نہیں ، عمران خان کے خلاف کوئی بھی ثبوت نہیں ہے ، عمران خان کو سیاسی اور جھوٹے مقدمے میں پھنسایا گیا۔ خیال رہے کہ عمران خان کیخلاف 2014 دھرنے کے بعد مقدمہ درج کیاگیاتھا،عمران خان ایس ایس پی تشدد کیس میں پہلے ہی بری ہو چکے ہیں،عمران خان نے پی ٹی وی حملہ کیس میں بھی درخواست بریت دائر کررکھی تھی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.