• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

نااہل حکمرانوں کے ہاتھ میں قوم کی تقدیر بدلنے کی لکیر نہیں،سراج الحق

webmaster by webmaster
ستمبر 29, 2020
in جنوبی پنجاب
0
نااہل حکمرانوں کے ہاتھ میں قوم کی تقدیر بدلنے کی لکیر نہیں،سراج الحق

ملتان۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ وزیراعظم کب تک اسٹیبلشمنٹ کے پیچھے پناہ لیں گے؟حکومت نے اداروں اور اسٹیبلشمنٹ کو بھی متنازعہ بنایا اور بدنام کیا،حکومت نے سول سپر میسی ختم کی اور پارلیمنٹ کی عزت و وقار کا بھی جنازہ نکال دیا،

وزیراعظم کہتے ہیں کہ میری نہیں مافیاز کی حکومت ہے،ملک میں آٹا چینی ، لینڈ اور ڈرگ مافیاز حکومت سے طاقتور ہیں،قوم کی گردنوں پر سوار اس مافیاز نے عوام سے جینے کا حق چھین لیا اور قوم کا حشر کردیاہے،نیب بھی اندھا ہے جو ایک آنکھ سے دیکھتاہے،حکومت میں بیٹھے ہوئے لٹیرے اسے نظر نہیں آتے،وفاق نے صوبائی حقوق پر ڈاکہ ڈالا ، کراچی ، کوئٹہ ، پشاور رو رہاہے،میڈیا کے حقوق سلب ہیں وزیراعظم نے 788 دنوں کی حکومت میں 788 بار جھوٹ بولا ،مسلم لیگ ، پی پی اور پی ٹی آئی میں جاگیر داروں اور سرمایہ داروں کا ایک ہی گروہ ہے،یہ ایک کلچر ، ایک نظام اور سٹیٹس کو کی پیداوار ہیں اور ظلم و جبر کے اس استحصالی نظام کو قائم رکھنے کے لیے متحد ہیں، اقتدار کے ایوانوں میں چھپے ہوئے یہ لٹیرے جب تک جیلوں میں نہیں جاتے،غریب کو اس کے حقوق نہیں مل سکتے ،وزیراعظم نے نوجوانوں ، مزدوروں اور کسانوں سے دھوکہ کیا،جماعت اسلامی عوام کی محرومیوں کو ختم کرسکتی ہے،جماعت اسلامی ملک میں غریب کے حقوق کی جنگ لڑ رہی ہے،ان لٹیروں سے نجات کا ایک ہی راستہ ہے کہ غریب ، کسان اور مزدور متحد ہو کر شاندار اسلامی انقلاب کے لیے جماعت اسلامی کی جدوجہد میں شامل ہو جائیں۔

ملتان میں شمولیتی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئےسینیٹر سراج الحق نے کہاکہ ان نااہل حکمرانوں کے ہاتھ میں قوم کی تقدیر بدلنے کی لکیر نہیں، یہ آئی ایم ایف اور امریکہ کے در کے فقیر ہیں،سابقہ اور موجودہ حکمرانوں میں کوئی فرق نہیں، تبدیلی کے نام پر عوام کو دھوکہ دیا گیا،آئی ایم ایف کی ڈکٹیشن پر حکمرانوں نے تحفظ ختم نبوتﷺ اور صحابہ کرام ؓ کی ناموس و عظمت کے ساتھ ہمیشہ بے وفائی کی اور ناموس رسالتﷺ کے مجرموں کو پروٹوکول دے کر ملک سے باہر بھیجا ۔ انہوں نے کہاکہ حکومت نے آٹے اور چینی کے بعد دوائیوں کی قیمتوں میں بھی کئی گنا اضافہ کردیاہے،غریب دو وقت کا کھانا کھا سکتاہے نہ بیمار علاج کراسکتاہے ،محنت کرنے والے اپنا خون پسینہ بہاتے ہیں مگر ان کی محنت کا پھل جاگیردار اور سرمایہ دار کھاتے ہیں اور غریب کے بچے بھوکے سوتے ہیں،انہیں تعلیم اورعلاج کی سہولت ملتی ہے نہ کسی عدالت سے انصاف ملتاہے،یہ جاگیر دار اور وڈیرے کبھی پی پی،کبھی مسلم لیگ اور کبھی مشرف کے ہاتھ پر بیعت کر کے اقتدار کے ایوانوں میں جا کر غریب کا استحصال کرتے اور قومی خزانے کو لوٹتے ہیں ان کی جگہ اقتدار کے ایوان نہیں ، جیلیں ہیں ، جب بھی ایف اے ٹی ایف کہتاہے یہ پی پی ، ن لیگ اور پی ٹی آئی ایک صف میں کھڑے ہو جاتے ہیں

Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: multan news
Previous Post

پاک فوج پاکستان کی سلامتی اور استحکام کی ضامن ہے، پرویزالٰہی

Next Post

سلیکٹڈ حکومت کے اختتام تک تحریک جاری رہے گی، پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ

Next Post
سلیکٹڈ حکومت کے اختتام تک تحریک جاری رہے گی، پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ

سلیکٹڈ حکومت کے اختتام تک تحریک جاری رہے گی، پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
ملتان۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ وزیراعظم کب تک اسٹیبلشمنٹ کے پیچھے پناہ لیں گے؟حکومت نے اداروں اور اسٹیبلشمنٹ کو بھی متنازعہ بنایا اور بدنام کیا،حکومت نے سول سپر میسی ختم کی اور پارلیمنٹ کی عزت و وقار کا بھی جنازہ نکال دیا، وزیراعظم کہتے ہیں کہ میری نہیں مافیاز کی حکومت ہے،ملک میں آٹا چینی ، لینڈ اور ڈرگ مافیاز حکومت سے طاقتور ہیں،قوم کی گردنوں پر سوار اس مافیاز نے عوام سے جینے کا حق چھین لیا اور قوم کا حشر کردیاہے،نیب بھی اندھا ہے جو ایک آنکھ سے دیکھتاہے،حکومت میں بیٹھے ہوئے لٹیرے اسے نظر نہیں آتے،وفاق نے صوبائی حقوق پر ڈاکہ ڈالا ، کراچی ، کوئٹہ ، پشاور رو رہاہے،میڈیا کے حقوق سلب ہیں وزیراعظم نے 788 دنوں کی حکومت میں 788 بار جھوٹ بولا ،مسلم لیگ ، پی پی اور پی ٹی آئی میں جاگیر داروں اور سرمایہ داروں کا ایک ہی گروہ ہے،یہ ایک کلچر ، ایک نظام اور سٹیٹس کو کی پیداوار ہیں اور ظلم و جبر کے اس استحصالی نظام کو قائم رکھنے کے لیے متحد ہیں، اقتدار کے ایوانوں میں چھپے ہوئے یہ لٹیرے جب تک جیلوں میں نہیں جاتے،غریب کو اس کے حقوق نہیں مل سکتے ،وزیراعظم نے نوجوانوں ، مزدوروں اور کسانوں سے دھوکہ کیا،جماعت اسلامی عوام کی محرومیوں کو ختم کرسکتی ہے،جماعت اسلامی ملک میں غریب کے حقوق کی جنگ لڑ رہی ہے،ان لٹیروں سے نجات کا ایک ہی راستہ ہے کہ غریب ، کسان اور مزدور متحد ہو کر شاندار اسلامی انقلاب کے لیے جماعت اسلامی کی جدوجہد میں شامل ہو جائیں۔ ملتان میں شمولیتی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئےسینیٹر سراج الحق نے کہاکہ ان نااہل حکمرانوں کے ہاتھ میں قوم کی تقدیر بدلنے کی لکیر نہیں، یہ آئی ایم ایف اور امریکہ کے در کے فقیر ہیں،سابقہ اور موجودہ حکمرانوں میں کوئی فرق نہیں، تبدیلی کے نام پر عوام کو دھوکہ دیا گیا،آئی ایم ایف کی ڈکٹیشن پر حکمرانوں نے تحفظ ختم نبوتﷺ اور صحابہ کرام ؓ کی ناموس و عظمت کے ساتھ ہمیشہ بے وفائی کی اور ناموس رسالتﷺ کے مجرموں کو پروٹوکول دے کر ملک سے باہر بھیجا ۔ انہوں نے کہاکہ حکومت نے آٹے اور چینی کے بعد دوائیوں کی قیمتوں میں بھی کئی گنا اضافہ کردیاہے،غریب دو وقت کا کھانا کھا سکتاہے نہ بیمار علاج کراسکتاہے ،محنت کرنے والے اپنا خون پسینہ بہاتے ہیں مگر ان کی محنت کا پھل جاگیردار اور سرمایہ دار کھاتے ہیں اور غریب کے بچے بھوکے سوتے ہیں،انہیں تعلیم اورعلاج کی سہولت ملتی ہے نہ کسی عدالت سے انصاف ملتاہے،یہ جاگیر دار اور وڈیرے کبھی پی پی،کبھی مسلم لیگ اور کبھی مشرف کے ہاتھ پر بیعت کر کے اقتدار کے ایوانوں میں جا کر غریب کا استحصال کرتے اور قومی خزانے کو لوٹتے ہیں ان کی جگہ اقتدار کے ایوان نہیں ، جیلیں ہیں ، جب بھی ایف اے ٹی ایف کہتاہے یہ پی پی ، ن لیگ اور پی ٹی آئی ایک صف میں کھڑے ہو جاتے ہیں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.