• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔ ریسکیو 1122کی طرف سے ہفتہ ابتدائی طبی امداد کے حوالے سے تربیتی ورکشاپس کا انعقاد

webmaster by webmaster
ستمبر 12, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ۔  ریسکیو 1122کی طرف سے ہفتہ ابتدائی طبی امداد کے حوالے سے تربیتی ورکشاپس کا انعقاد

لیہ ( صبح پا کستان )ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر سجاد احمد کی خصوصی ہدایات پر ہفتہ ابتدائی طبی امداد کے حوالے سے لوگوں میں ابتدائی طبی امداد کی اہمیت کے شعور کو اجاگر کرنے کے لیے کمیونٹی ریسکیو اسٹیشن 1122لیہ نے ٹائیگر فورس سمیت مختلف اداروں میں ابتدائی طبی امداد کی تربیت فراہم کرنے کیلئے سیشن کا انعقاد کیا اور آگاہی پمفلٹ تقسیم کیے تا کہ عوام الناس میں شعور اجاگر ہو کہ ایمرجنسی صورت حال میں ریسکیو کے پہنچنے سے پہلے بروقت طبی امداد مہیا کر کے قیمتی جانوں کو کیسے بچا یا جا سکتا ہے۔

اس حوالے سے ڈسٹرکٹ لیہ میں ریسکیو اینڈ سیفٹی آفیسرنے اپنی ٹیم کے ہمراہ تربیتی سیشن کا انعقاد کیا اور عوام الناس میں ابتدائی طبی امداد سے آگاہی کے لیے آگاہی مہم چلائی گئی۔جبکہ ریسکیو اینڈ سیفٹی آفیسر عنایت اللہ ،اکبرخان, محمد آصف کھوکھر کے ہمراہ کمیونٹی ریسکیو اسٹیشن لیہ اور لیہ کے مختلف مقامات پر ٹائیگرفورس کے جوانوں کیلئے خصوصی تربیتی ورکشاپس کے انعقاد کے گئے۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر سجاد احمد کےجاری کردہ بیان میں کہاکہ ریسکیو 1122 لیہ سال 2020میں اب تک3466لوگوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کر چکا ہے۔بانی ڈائریکٹر جنرل پنجاب ایمرجنسی سروس ڈاکٹر رضوان نصیر (ستارہ امتیاز) کا ویژن ھے کہ ایک فرسٹ ایڈر ہر گھر میں موجود ہو تاکہ کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں فوراً ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے کسی بھی قسم کے جانی نقصان کو کم سے کم کیا جاسکے۔ اس حوالے سے ریسکیو 1122 کی خصوصی ٹیمیں کیمونٹی کو ابتدائی طبی امداد کی تربیت دیکر اپنا کردار ادا کر رہی ہیں۔ اس موقع پر میڈیا کوآرڈینیٹروسیم حیات بھی موجود تھے

Tags: layyah news
Previous Post

موٹروے واقعہ پر دل بہت پریشان ہوا،جاوید ہاشمی نے وزیر اعظم سے مستعفی ہونےکا مطالبہ کردیا

Next Post

لیہ سمیت پنجاب کے دیہی علاقوں میں کورونا کے ساڑھے 9 ہزار ٹیسٹ، صرف 3 مثبت

Next Post
لیہ سمیت پنجاب کے دیہی علاقوں میں کورونا کے ساڑھے 9 ہزار ٹیسٹ، صرف 3 مثبت

لیہ سمیت پنجاب کے دیہی علاقوں میں کورونا کے ساڑھے 9 ہزار ٹیسٹ، صرف 3 مثبت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لیہ ( صبح پا کستان )ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر سجاد احمد کی خصوصی ہدایات پر ہفتہ ابتدائی طبی امداد کے حوالے سے لوگوں میں ابتدائی طبی امداد کی اہمیت کے شعور کو اجاگر کرنے کے لیے کمیونٹی ریسکیو اسٹیشن 1122لیہ نے ٹائیگر فورس سمیت مختلف اداروں میں ابتدائی طبی امداد کی تربیت فراہم کرنے کیلئے سیشن کا انعقاد کیا اور آگاہی پمفلٹ تقسیم کیے تا کہ عوام الناس میں شعور اجاگر ہو کہ ایمرجنسی صورت حال میں ریسکیو کے پہنچنے سے پہلے بروقت طبی امداد مہیا کر کے قیمتی جانوں کو کیسے بچا یا جا سکتا ہے۔ اس حوالے سے ڈسٹرکٹ لیہ میں ریسکیو اینڈ سیفٹی آفیسرنے اپنی ٹیم کے ہمراہ تربیتی سیشن کا انعقاد کیا اور عوام الناس میں ابتدائی طبی امداد سے آگاہی کے لیے آگاہی مہم چلائی گئی۔جبکہ ریسکیو اینڈ سیفٹی آفیسر عنایت اللہ ،اکبرخان, محمد آصف کھوکھر کے ہمراہ کمیونٹی ریسکیو اسٹیشن لیہ اور لیہ کے مختلف مقامات پر ٹائیگرفورس کے جوانوں کیلئے خصوصی تربیتی ورکشاپس کے انعقاد کے گئے۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر سجاد احمد کےجاری کردہ بیان میں کہاکہ ریسکیو 1122 لیہ سال 2020میں اب تک3466لوگوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کر چکا ہے۔بانی ڈائریکٹر جنرل پنجاب ایمرجنسی سروس ڈاکٹر رضوان نصیر (ستارہ امتیاز) کا ویژن ھے کہ ایک فرسٹ ایڈر ہر گھر میں موجود ہو تاکہ کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں فوراً ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے کسی بھی قسم کے جانی نقصان کو کم سے کم کیا جاسکے۔ اس حوالے سے ریسکیو 1122 کی خصوصی ٹیمیں کیمونٹی کو ابتدائی طبی امداد کی تربیت دیکر اپنا کردار ادا کر رہی ہیں۔ اس موقع پر میڈیا کوآرڈینیٹروسیم حیات بھی موجود تھے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.