• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ سمیت پنجاب کے دیہی علاقوں میں کورونا کے ساڑھے 9 ہزار ٹیسٹ، صرف 3 مثبت

webmaster by webmaster
ستمبر 12, 2020
in First Page, کرونا وائرس لیہ اپ ڈیٹ, لاہور
0
لیہ سمیت پنجاب کے دیہی علاقوں میں کورونا کے ساڑھے 9 ہزار ٹیسٹ، صرف 3 مثبت

لاہور: پنجاب کے دیہی علاقوں میں کورونا کے ساڑھے 9 ہزار ٹیسٹ لئے گئے اور 8361 کیس نیگٹو آئے اور صرف 3 افراد میں ٹیسٹ مثبت پایا گیا۔

حکومت پنجاب کی دیہی علاقوں میں کورونا کے حوالے سے رپورٹ منظر عام پر آگئی ہے، جس کے مطابق پنجاب بھر کے دیہی علاقوں سے 9574 رینڈ م ٹیسٹ کیے گئے، جن میں سے 3 ٹیسٹ مثبت آئے اور8361 کیسز منفی پائے گئے جب کہ 1210 رینڈم ٹیسٹس کی رپورٹ ابھی نہیں آئی۔

رپورٹ کے مطابق جو 3 کیسز مثبت آئے ان میں پاکپتن کے دیہی علاقوں میں 2 اورلودھراں سے ایک کیس رپورٹ ہوا، جب کہ خوشاب کے دیہی علاقوں میں 765 ٹیسٹ کیے گئے، کوئی پازیٹو نہیں آیا، نارووال میں 828 ٹیسٹ کیے گئے اور تمام منفی رہے، چکوال میں 365، چنیوٹ میں 448 ٹیسٹ کیے گئے اور کوئی مثبت کیس سامنے نہ آیا، تاہم پاکپتن میں 562 ٹیسٹ کیے گئے اور دو کیس پازیٹو رپورٹ ہوئے۔
رپورٹ کے مطابق لودھراں میں 897 ٹیسٹ کیے گئے اورایک کیس مثبت رپورٹ ہوا، گوجرانوالہ میں 777، خانیوال میں 2546 گجرات میں 1648 اور لیہ میں 728 رینڈم ٹیسٹ کیے گئے تاہم کوئی ٹیسٹ پازیٹو نہیں آیا۔

Source: ایکسپریس نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

لیہ۔ ریسکیو 1122کی طرف سے ہفتہ ابتدائی طبی امداد کے حوالے سے تربیتی ورکشاپس کا انعقاد

Next Post

لیہ۔ضلع کے 1لاکھ 37ہزارسے زائد گھرانوں کو صحت انصاف کارڈ فراہم کئے جارہے ہیں۔سیدرفاقت علی گیلانی

Next Post
لیہ۔ضلع کے 1لاکھ 37ہزارسے زائد گھرانوں کو صحت انصاف کارڈ فراہم کئے جارہے ہیں۔سیدرفاقت علی گیلانی

لیہ۔ضلع کے 1لاکھ 37ہزارسے زائد گھرانوں کو صحت انصاف کارڈ فراہم کئے جارہے ہیں۔سیدرفاقت علی گیلانی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لاہور: پنجاب کے دیہی علاقوں میں کورونا کے ساڑھے 9 ہزار ٹیسٹ لئے گئے اور 8361 کیس نیگٹو آئے اور صرف 3 افراد میں ٹیسٹ مثبت پایا گیا۔ حکومت پنجاب کی دیہی علاقوں میں کورونا کے حوالے سے رپورٹ منظر عام پر آگئی ہے، جس کے مطابق پنجاب بھر کے دیہی علاقوں سے 9574 رینڈ م ٹیسٹ کیے گئے، جن میں سے 3 ٹیسٹ مثبت آئے اور8361 کیسز منفی پائے گئے جب کہ 1210 رینڈم ٹیسٹس کی رپورٹ ابھی نہیں آئی۔ رپورٹ کے مطابق جو 3 کیسز مثبت آئے ان میں پاکپتن کے دیہی علاقوں میں 2 اورلودھراں سے ایک کیس رپورٹ ہوا، جب کہ خوشاب کے دیہی علاقوں میں 765 ٹیسٹ کیے گئے، کوئی پازیٹو نہیں آیا، نارووال میں 828 ٹیسٹ کیے گئے اور تمام منفی رہے، چکوال میں 365، چنیوٹ میں 448 ٹیسٹ کیے گئے اور کوئی مثبت کیس سامنے نہ آیا، تاہم پاکپتن میں 562 ٹیسٹ کیے گئے اور دو کیس پازیٹو رپورٹ ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق لودھراں میں 897 ٹیسٹ کیے گئے اورایک کیس مثبت رپورٹ ہوا، گوجرانوالہ میں 777، خانیوال میں 2546 گجرات میں 1648 اور لیہ میں 728 رینڈم ٹیسٹ کیے گئے تاہم کوئی ٹیسٹ پازیٹو نہیں آیا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.