• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔ضلع کے 1لاکھ 37ہزارسے زائد گھرانوں کو صحت انصاف کارڈ فراہم کئے جارہے ہیں۔سیدرفاقت علی گیلانی

webmaster by webmaster
ستمبر 12, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ۔ضلع کے 1لاکھ 37ہزارسے زائد گھرانوں کو صحت انصاف کارڈ فراہم کئے جارہے ہیں۔سیدرفاقت علی گیلانی

لیہ( صبح پا کستان )معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب سیدرفاقت علی گیلانی نے کہا ہے کہ ضلع کے 1لاکھ 37ہزار 833گھرانوں کو صحت انصاف کارڈ فراہم کئے جارہے ہیں صحت انصاف کے فی کارڈ میں علاج و معالجہ کے لئے 7لاکھ 20ہزار روپے رکھے گئے ہیں ۔اب کسی مستحق آدمی کو علاج و معالجہ کے لئے گھر کی اشیاءفروخت نہیں کرنا پڑیں گی۔

انہوں نے یہ بات تحصیل کونسل ہال میں احساس کفالت پروگرام کے تحت صحت انصاف کارڈ کی فراہمی کی افتتاحی تقریب سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہی۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء،ضلعی صدر پی ٹی آئی بابرخان کھتران ،اسسٹنٹ کمشنر نیازاحمدمغل،ملک اویس جکھڑ،ضلعی صدرپی ٹی آئی خواتین ونگ ثوبیہ شاہین ،فوکل صحت انصاف کارڈ خلیل احمدسیہڑ،ڈسٹرکٹ کوارڈی نیٹراحساس کفالت پروگرام ملک اورنگزیب ،چیئرمین بیت المال خالد تھند،مہرنوید ،نمائندہ آر سی ڈی ایس محمدقیصر،قمرالزما ن کھوکھر،میڈیانمائندگان اور مرد وخواتین کی بڑی تعداد موجودتھی جبکہ تقریب کی میزبانی کے فرائض سید عمران علی شاہ نے انجام دیے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوے معاون خصوصی نے کہاکہ صحت انصاف کارڈ وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے اپنی قوم کے مستحق افراد کے لئے گراں قدر تحفہ ہے جس سے وہ اپنی اور اپنے خاندانوں کے دیگر افراد کا علاج کروا سکتے ہیں ۔ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءنے کہاکہ صحت انصاف کارڈ کے تحت ضلع کو 19ارب روپے سے زائد پیکج ملا ہے جس سے 50فی صدآبادی مستفید ہوگی۔انہوں نے کہا کہ ہیومن ریسورس پر خرچ کرنے والے ملک ہی ترقی کرپاتے ہیں ۔انہوں نے مزید کہا کہ احساس کفالت اور صحت انصاف کارڈ پروگرام میرٹ اور شفافیت کی بہترین مثال ہے جس کے لئے کسی کی سفارش کی ضرورت نہیں پڑتی۔ضلعی صدرپی ٹی آئی بابرخان کھتران نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عام آدمی کو معاشی دلدل سے نکالنا ایک بہت بڑاچیلنچ ہے جس کے لئے ہمیں وزیر اعظم عمران خان کے وژن پر عمل پیراہونا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نے اداروں کی مضبوطی اور عوام کی فلاح کے لئے جوا قدامات اُٹھائے ہیں ان کے ثمرات آناشروع ہوگئے ہیں ۔انہوں نے مزید کہا کہ کم حوصلہ لوگ وزیراعظم عمران خان کے قوم کو اوپرلانے کے عزم کا مقابلہ نہیں کرسکتے۔بعدازاں معاون خصوصی رفاقت علی گیلانی ،بابرخان،کھتران اور ملک اویس جکھڑ نے مستحق افراد میں صحت انصاف کارڈ تقسیم کیے

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ سمیت پنجاب کے دیہی علاقوں میں کورونا کے ساڑھے 9 ہزار ٹیسٹ، صرف 3 مثبت

Next Post

موٹروے زیادتی کیس؛ ملزمان کی نشاندہی کرنے پر 25لاکھ انعام کا اعلان

Next Post
موٹروے زیادتی کیس؛ ملزمان کی نشاندہی کرنے پر 25لاکھ انعام کا اعلان

موٹروے زیادتی کیس؛ ملزمان کی نشاندہی کرنے پر 25لاکھ انعام کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لیہ( صبح پا کستان )معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب سیدرفاقت علی گیلانی نے کہا ہے کہ ضلع کے 1لاکھ 37ہزار 833گھرانوں کو صحت انصاف کارڈ فراہم کئے جارہے ہیں صحت انصاف کے فی کارڈ میں علاج و معالجہ کے لئے 7لاکھ 20ہزار روپے رکھے گئے ہیں ۔اب کسی مستحق آدمی کو علاج و معالجہ کے لئے گھر کی اشیاءفروخت نہیں کرنا پڑیں گی۔ انہوں نے یہ بات تحصیل کونسل ہال میں احساس کفالت پروگرام کے تحت صحت انصاف کارڈ کی فراہمی کی افتتاحی تقریب سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہی۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء،ضلعی صدر پی ٹی آئی بابرخان کھتران ،اسسٹنٹ کمشنر نیازاحمدمغل،ملک اویس جکھڑ،ضلعی صدرپی ٹی آئی خواتین ونگ ثوبیہ شاہین ،فوکل صحت انصاف کارڈ خلیل احمدسیہڑ،ڈسٹرکٹ کوارڈی نیٹراحساس کفالت پروگرام ملک اورنگزیب ،چیئرمین بیت المال خالد تھند،مہرنوید ،نمائندہ آر سی ڈی ایس محمدقیصر،قمرالزما ن کھوکھر،میڈیانمائندگان اور مرد وخواتین کی بڑی تعداد موجودتھی جبکہ تقریب کی میزبانی کے فرائض سید عمران علی شاہ نے انجام دیے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوے معاون خصوصی نے کہاکہ صحت انصاف کارڈ وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے اپنی قوم کے مستحق افراد کے لئے گراں قدر تحفہ ہے جس سے وہ اپنی اور اپنے خاندانوں کے دیگر افراد کا علاج کروا سکتے ہیں ۔ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءنے کہاکہ صحت انصاف کارڈ کے تحت ضلع کو 19ارب روپے سے زائد پیکج ملا ہے جس سے 50فی صدآبادی مستفید ہوگی۔انہوں نے کہا کہ ہیومن ریسورس پر خرچ کرنے والے ملک ہی ترقی کرپاتے ہیں ۔انہوں نے مزید کہا کہ احساس کفالت اور صحت انصاف کارڈ پروگرام میرٹ اور شفافیت کی بہترین مثال ہے جس کے لئے کسی کی سفارش کی ضرورت نہیں پڑتی۔ضلعی صدرپی ٹی آئی بابرخان کھتران نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عام آدمی کو معاشی دلدل سے نکالنا ایک بہت بڑاچیلنچ ہے جس کے لئے ہمیں وزیر اعظم عمران خان کے وژن پر عمل پیراہونا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نے اداروں کی مضبوطی اور عوام کی فلاح کے لئے جوا قدامات اُٹھائے ہیں ان کے ثمرات آناشروع ہوگئے ہیں ۔انہوں نے مزید کہا کہ کم حوصلہ لوگ وزیراعظم عمران خان کے قوم کو اوپرلانے کے عزم کا مقابلہ نہیں کرسکتے۔بعدازاں معاون خصوصی رفاقت علی گیلانی ،بابرخان،کھتران اور ملک اویس جکھڑ نے مستحق افراد میں صحت انصاف کارڈ تقسیم کیے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.