• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

موٹروے زیادتی کیس؛ ملزمان کی نشاندہی کرنے پر 25لاکھ انعام کا اعلان

webmaster by webmaster
ستمبر 12, 2020
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
موٹروے زیادتی کیس؛ ملزمان کی نشاندہی کرنے پر 25لاکھ انعام کا اعلان

لاہور: وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے موٹر وے پر خاتون سے زیادتی کے ملزمان کے نشاندہی کرنے والوں کو 25 لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔

لاہور میں آئی جی پنجاب، وزیر قانوی اور وزیر اطلاعات کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ موٹر وے پر خاتون سے زیادتی کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، ملزمان کو قرار واقعی سزا دی جائے گی، ہم 72گھنٹوں سے کم وقت میں اصل ملزمان تک پہنچے، مرکزی ملزمان جلد قانون کی گرفت میں ہوں گے، ملزمان کی نشاندہی کرنے والوں کے لیے 25 لاکھ کے انعام کا اعلان کیا جارہا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ خاتون سے زتادتی سے متعلق متنازع بیان پر سی سی پی او لاہور کو شوکاز نوٹس جاری کرکے ان سے 7 دن میں جواب مانگا ہے۔

آئی جی پنجاب

اس موقع پر آئی جی پنجاب انعام غنی نے کہا کہ ایک ملزم کی شناخت عابد علی کے نام سے ہوئی ہے، ملزم کا تعلق ضلع بہاولنگر کی تحصیل فورٹ عباس سے ہے، ملزم عابد علی کا ڈی این اے جائے وقوعہ سے ملنے والے شواہد سے میچ کرگیا، ملزم کی شناخت میں جیوفینسگ اور موبائل فون کی مدد بھی لی، اس وقت ملزم کی لوکیشن قلعہ ستار شاہ شیخوپورہ تھی، سادہ کپڑوں میں ملزم کی رہائش گاہ پر نفری تعینات کی، نفری دیکھ ملزم اپنی بیوی کے ساتھ کھیتوں میں فرار ہوگیا۔

انعام غنی نے کہا کہ ملزم کے پاس 5 موبائل سمز تھیں ایک اس کے اپنے نام پر تھی، ملزم عابد علی کی فون سم کی مدد سے اس کے ساتھی تک پہنچے،ملزمان ابھی تک گرفتار نہیں ہوئے۔

Post Views: 35
Source: ایکسپریس نیوز
Tags: National News
Previous Post

لیہ۔ضلع کے 1لاکھ 37ہزارسے زائد گھرانوں کو صحت انصاف کارڈ فراہم کئے جارہے ہیں۔سیدرفاقت علی گیلانی

Next Post

لیہ ۔ انسداد ڈینگی مہم ،تحصیل میونسپل ہال سے مرکز ی شاہرہ تک آگہی ریلی

Next Post
لیہ ۔ انسداد ڈینگی مہم ،تحصیل میونسپل ہال سے مرکز ی شاہرہ تک آگہی ریلی

لیہ ۔ انسداد ڈینگی مہم ،تحصیل میونسپل ہال سے مرکز ی شاہرہ تک آگہی ریلی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لاہور: وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے موٹر وے پر خاتون سے زیادتی کے ملزمان کے نشاندہی کرنے والوں کو 25 لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔ لاہور میں آئی جی پنجاب، وزیر قانوی اور وزیر اطلاعات کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ موٹر وے پر خاتون سے زیادتی کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، ملزمان کو قرار واقعی سزا دی جائے گی، ہم 72گھنٹوں سے کم وقت میں اصل ملزمان تک پہنچے، مرکزی ملزمان جلد قانون کی گرفت میں ہوں گے، ملزمان کی نشاندہی کرنے والوں کے لیے 25 لاکھ کے انعام کا اعلان کیا جارہا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ خاتون سے زتادتی سے متعلق متنازع بیان پر سی سی پی او لاہور کو شوکاز نوٹس جاری کرکے ان سے 7 دن میں جواب مانگا ہے۔ آئی جی پنجاب اس موقع پر آئی جی پنجاب انعام غنی نے کہا کہ ایک ملزم کی شناخت عابد علی کے نام سے ہوئی ہے، ملزم کا تعلق ضلع بہاولنگر کی تحصیل فورٹ عباس سے ہے، ملزم عابد علی کا ڈی این اے جائے وقوعہ سے ملنے والے شواہد سے میچ کرگیا، ملزم کی شناخت میں جیوفینسگ اور موبائل فون کی مدد بھی لی، اس وقت ملزم کی لوکیشن قلعہ ستار شاہ شیخوپورہ تھی، سادہ کپڑوں میں ملزم کی رہائش گاہ پر نفری تعینات کی، نفری دیکھ ملزم اپنی بیوی کے ساتھ کھیتوں میں فرار ہوگیا۔ انعام غنی نے کہا کہ ملزم کے پاس 5 موبائل سمز تھیں ایک اس کے اپنے نام پر تھی، ملزم عابد علی کی فون سم کی مدد سے اس کے ساتھی تک پہنچے،ملزمان ابھی تک گرفتار نہیں ہوئے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.