• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ انسداد ڈینگی مہم ،تحصیل میونسپل ہال سے مرکز ی شاہرہ تک آگہی ریلی

webmaster by webmaster
ستمبر 12, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ انسداد ڈینگی مہم ،تحصیل میونسپل ہال سے مرکز ی شاہرہ تک آگہی ریلی

لیہ(   صبح پا کستان   )ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءکی ہدایت پر ضلع بھر میں انسداد ڈینگی مہم کا دن منایاگیا۔ضلع بھر کے دفاتر میں خصوصی صفائی کی گئی۔ تحصیل میونسپل ہال سے مرکز ی شاہرہ تک آگہی ریلی نکالی گئی ریلی میں معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب سیدرفاقت علی گیلانی ، ڈپٹی کمشنر اظفر ضیائ،اسسٹنٹ کمشنر نیازاحمدمغل،ملک اویس جکھڑودیگرنے شرکت کی 

تفصیل کے مطابق ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءنے انسداد ڈینگی مہم کے دن کے حوالے صحت کمپلیکس کا دورہ کیا۔انہوں نے اس موقع پرمحکمہ صحت کے سٹاف میں آگہی پمفلٹ تقسیم کیے ۔ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءنے اس موقع پر گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ ڈینگی سرویلنس ٹیمیں ہاٹ سپاٹس کی موثر نگرانی جاری رکھیں کباڑ خانوں، فیکٹریوں کی باقاعدگی سے چیکنگ کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ گھروں، دفاتر، کاروباری مراکز میں صفائی یقینی بنائی جائے لان،گملوں،برتنوں، فریج ٹرے،میں پانی جمع نہ ہونے دیا جائے۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ایس او پی کے مطابق پرانے ٹائر اور کباڑ تلف کر دیںاور ڈینگی سے بچاو ¿ کے لیے مچھر مار سپرے بھی کیا جائے۔اسی طرح اسسٹنٹ کمشنر نیاز احمد مغل نے انسداد ڈینگی ڈے کے موقع پرسٹی کے مختلف حصوں میں صفائی اور اینٹی ڈینگی سپرے مہم کا جائزہ لیا ۔انہوں نے میونسپل کمیٹی کے سٹور کا اچانک معائنہ کرتے ہوے متعلقہ حکام کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ تمام کاٹھ کباڑ کی فوری طور پر لسٹ مرتب کی جائے ناکارہ سامان کو نیلام یا تلف کیا جائے ضروری سامان کی فوری مرمت کروا کر کام میں لایا جائے۔انہوں نے مزید کہا کہ ناکارہ ٹائروں سپرے کر کے ٹھکانے لگایا جائے اورسٹور میں اینٹی ڈینگی سپرے کی جائے۔اسی طرح ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو اسٹاک ڈاکٹر طارق نے کہا کہ محکمہ لائیو اسٹاک کی طرف سے ڈینگی کے خلاف آپریشن جاری ہے مہم کے تحت لائیو اسٹاک دفاتر، ویٹنری اسپتالوں اور ڈسپنسریوں میں کاٹھ کباڑ کی صفائی کی گئی ہے۔اسسٹنٹ کمشنر کروڑ ملک محمدسمیع نے کروڑ اور فتح پور ،اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ سلیما ن لون نے چوبارہ کے مختلف دفاتر کا معائنہ کیا اور انسداد ڈینگی کے مہم کے تحت کی جانے والی صفائی مہم کا جائزہ لیا۔

Tags: layyah news
Previous Post

موٹروے زیادتی کیس؛ ملزمان کی نشاندہی کرنے پر 25لاکھ انعام کا اعلان

Next Post

لیہ پولیس کی بروقت کاروائی،معصوم کم سن بچے سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

Next Post
لیہ  پولیس  کی بروقت کاروائی،معصوم کم سن بچے سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

لیہ پولیس کی بروقت کاروائی،معصوم کم سن بچے سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لیہ(   صبح پا کستان   )ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءکی ہدایت پر ضلع بھر میں انسداد ڈینگی مہم کا دن منایاگیا۔ضلع بھر کے دفاتر میں خصوصی صفائی کی گئی۔ تحصیل میونسپل ہال سے مرکز ی شاہرہ تک آگہی ریلی نکالی گئی ریلی میں معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب سیدرفاقت علی گیلانی ، ڈپٹی کمشنر اظفر ضیائ،اسسٹنٹ کمشنر نیازاحمدمغل،ملک اویس جکھڑودیگرنے شرکت کی  تفصیل کے مطابق ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءنے انسداد ڈینگی مہم کے دن کے حوالے صحت کمپلیکس کا دورہ کیا۔انہوں نے اس موقع پرمحکمہ صحت کے سٹاف میں آگہی پمفلٹ تقسیم کیے ۔ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءنے اس موقع پر گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ ڈینگی سرویلنس ٹیمیں ہاٹ سپاٹس کی موثر نگرانی جاری رکھیں کباڑ خانوں، فیکٹریوں کی باقاعدگی سے چیکنگ کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ گھروں، دفاتر، کاروباری مراکز میں صفائی یقینی بنائی جائے لان،گملوں،برتنوں، فریج ٹرے،میں پانی جمع نہ ہونے دیا جائے۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ایس او پی کے مطابق پرانے ٹائر اور کباڑ تلف کر دیںاور ڈینگی سے بچاو ¿ کے لیے مچھر مار سپرے بھی کیا جائے۔اسی طرح اسسٹنٹ کمشنر نیاز احمد مغل نے انسداد ڈینگی ڈے کے موقع پرسٹی کے مختلف حصوں میں صفائی اور اینٹی ڈینگی سپرے مہم کا جائزہ لیا ۔انہوں نے میونسپل کمیٹی کے سٹور کا اچانک معائنہ کرتے ہوے متعلقہ حکام کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ تمام کاٹھ کباڑ کی فوری طور پر لسٹ مرتب کی جائے ناکارہ سامان کو نیلام یا تلف کیا جائے ضروری سامان کی فوری مرمت کروا کر کام میں لایا جائے۔انہوں نے مزید کہا کہ ناکارہ ٹائروں سپرے کر کے ٹھکانے لگایا جائے اورسٹور میں اینٹی ڈینگی سپرے کی جائے۔اسی طرح ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو اسٹاک ڈاکٹر طارق نے کہا کہ محکمہ لائیو اسٹاک کی طرف سے ڈینگی کے خلاف آپریشن جاری ہے مہم کے تحت لائیو اسٹاک دفاتر، ویٹنری اسپتالوں اور ڈسپنسریوں میں کاٹھ کباڑ کی صفائی کی گئی ہے۔اسسٹنٹ کمشنر کروڑ ملک محمدسمیع نے کروڑ اور فتح پور ،اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ سلیما ن لون نے چوبارہ کے مختلف دفاتر کا معائنہ کیا اور انسداد ڈینگی کے مہم کے تحت کی جانے والی صفائی مہم کا جائزہ لیا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.