• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ پولیس کی بروقت کاروائی،معصوم کم سن بچے سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

webmaster by webmaster
ستمبر 14, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ  پولیس  کی بروقت کاروائی،معصوم کم سن بچے سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

لیہ(صبح پا کستان)تھانہ سٹی پولیس لیہ کی بروقت کاروائی،معصوم کم سن بچے سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار،مقدمہ درج،ملزم کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی،کم سن بچوں سے زیادتی کے واقعات کی سختی سے روک تھام کی جائے گی اور محفوظ معاشرہ کی تشکیل عمل میں لائے جائے گی۔سب انسپکٹر محمد شریف کی میڈیا سے گفتگو

تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی پولیس لیہ نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے معصوم کم سن بچے سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا،،ملزم نے اپنی دکان پر آئے ہوئے کم سن بچے سے زیادتی کی کوشش کی،پولیس نے عوام کی مدد سے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ کا اندراج کر لیا،سب انسپکٹر محمد شریف کا کہنا ہے کہ ملز م کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی،بچوں سے زیادتی کے واقعات کی سختی سے روک تھام کی جائے گی،ایسے درندہ صفت مجرمان کو کیفر کردار تک پہنچا کر محفوظ معاشرے کی تشکیل عمل میں لائی جائے گی،بچے ہمارے ملک کا روشن مستقبل ہیں،ان کی حفاظت پولیس کی ذمہ داری ہے تاہم والدین بھی اس ضمن میں اپنی ذمہ داری نبھائیں اور اپنے بچوں کی دیکھ بھال کریں۔

Post Views: 9
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ انسداد ڈینگی مہم ،تحصیل میونسپل ہال سے مرکز ی شاہرہ تک آگہی ریلی

Next Post

لیہ۔ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کیلئے آگاہی مہم کا آغاز

Next Post
لیہ۔ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کیلئے آگاہی مہم کا آغاز

لیہ۔ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کیلئے آگاہی مہم کا آغاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
لیہ(صبح پا کستان)تھانہ سٹی پولیس لیہ کی بروقت کاروائی،معصوم کم سن بچے سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار،مقدمہ درج،ملزم کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی،کم سن بچوں سے زیادتی کے واقعات کی سختی سے روک تھام کی جائے گی اور محفوظ معاشرہ کی تشکیل عمل میں لائے جائے گی۔سب انسپکٹر محمد شریف کی میڈیا سے گفتگو تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی پولیس لیہ نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے معصوم کم سن بچے سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا،،ملزم نے اپنی دکان پر آئے ہوئے کم سن بچے سے زیادتی کی کوشش کی،پولیس نے عوام کی مدد سے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ کا اندراج کر لیا،سب انسپکٹر محمد شریف کا کہنا ہے کہ ملز م کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی،بچوں سے زیادتی کے واقعات کی سختی سے روک تھام کی جائے گی،ایسے درندہ صفت مجرمان کو کیفر کردار تک پہنچا کر محفوظ معاشرے کی تشکیل عمل میں لائی جائے گی،بچے ہمارے ملک کا روشن مستقبل ہیں،ان کی حفاظت پولیس کی ذمہ داری ہے تاہم والدین بھی اس ضمن میں اپنی ذمہ داری نبھائیں اور اپنے بچوں کی دیکھ بھال کریں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.