• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

موٹروے واقعہ پر دل بہت پریشان ہوا،جاوید ہاشمی نے وزیر اعظم سے مستعفی ہونےکا مطالبہ کردیا

webmaster by webmaster
ستمبر 12, 2020
in جنوبی پنجاب
0
موٹروے واقعہ پر دل بہت پریشان ہوا،جاوید ہاشمی نے وزیر اعظم سے مستعفی ہونےکا مطالبہ کردیا

ملتان۔ تحریک انصاف کے سابق رہنما و سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ موٹر وے واقعہ کی مذمت کرتا ہوں، عمران خان کو مستعفی ہوجانا چاہیے۔

نجی ٹی وی کے مطابق ملتان میں میڈیا سےگفتگو میں جاوید ہاشمی کاکہناتھاکہ خدا کی بستی میں درندوں نےانسانیت کوبھی شرمندہ کردیا، موٹروے واقعہ پر دل بہت پریشان ہوا،اب ان درندوں کو نشان عبرت بنانا ریاست کی ذمہ داری ٹھہری،ہمیں اس بچی کے لیےانصاف چاہیے،واقعہ پروزیر اعظم عمران خان کومستعفی ہو جانا چاہیے۔

واضح رہے کہ دو روز قبل لاہور کے علاقے گجر پورہ میں موٹر وے پر خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کا واقعہ پیش آیا تھا۔دو افراد نے موٹر وے پر کھڑی گاڑی کا شیشہ توڑ کر خاتون اور اس کے بچوں کو نکالااور سب کو قریبی جھاڑیوں میں لے گئے اور پھر خاتون کو بچوں کے سامنے زیادتی کا نشانہ بنایا۔سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے اس واقعے پر ایک نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ یہ خاتون رات 12 بجے لاہور ڈیفنس سے گجرانولہ جانے کے لیے نکلی ہیں، حیران ہوں کہ تین بچوں کی ماں ہے، اکیلی ڈرائیور ہونے کے باجود وہ جی ٹی روڈ سے کیوں گجرانوالہ نہیں گئیں؟۔ان کا کہنا تھا کہ اکیلی خاتون کو آدھی رات میں موٹروے سے جانے کی ضرورت کیا تھی، وہ جی ٹی روڈ سے کیوں نہ گئیں جہاں آبادی تھی؟۔

دوسری طرف سی سی پی او لاہور کے اس غیر ذمہ دارانہ بیان پر پنجاب حکومت نے انہیں شو کاز نوٹس بھیجتےہوئےوضاحت طلب کر لی ہےجبکہ صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نےکہاہےکہ سرکاری افسران کو میڈیا پر بیان دینا ہی نہیں چاہیے، سی سی پی او کے بیان تحقیقات کا حصہ نہیں ہے،زیادتی کیس پر28مختلف ٹیمیں کام کررہی ہیں،میرے پاس کیس سے متعلق بہت سی اطلاعات ہیں لیکن ابھی شیئر نہیں کرسکتا۔

Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: multan news
Previous Post

افراتفری پھیلانے والے عناصرملک وقوم کے خیرخواہ نہیں۔ عثمان بزدار

Next Post

لیہ۔ ریسکیو 1122کی طرف سے ہفتہ ابتدائی طبی امداد کے حوالے سے تربیتی ورکشاپس کا انعقاد

Next Post
لیہ۔  ریسکیو 1122کی طرف سے ہفتہ ابتدائی طبی امداد کے حوالے سے تربیتی ورکشاپس کا انعقاد

لیہ۔ ریسکیو 1122کی طرف سے ہفتہ ابتدائی طبی امداد کے حوالے سے تربیتی ورکشاپس کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
ملتان۔ تحریک انصاف کے سابق رہنما و سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ موٹر وے واقعہ کی مذمت کرتا ہوں، عمران خان کو مستعفی ہوجانا چاہیے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملتان میں میڈیا سےگفتگو میں جاوید ہاشمی کاکہناتھاکہ خدا کی بستی میں درندوں نےانسانیت کوبھی شرمندہ کردیا، موٹروے واقعہ پر دل بہت پریشان ہوا،اب ان درندوں کو نشان عبرت بنانا ریاست کی ذمہ داری ٹھہری،ہمیں اس بچی کے لیےانصاف چاہیے،واقعہ پروزیر اعظم عمران خان کومستعفی ہو جانا چاہیے۔ واضح رہے کہ دو روز قبل لاہور کے علاقے گجر پورہ میں موٹر وے پر خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کا واقعہ پیش آیا تھا۔دو افراد نے موٹر وے پر کھڑی گاڑی کا شیشہ توڑ کر خاتون اور اس کے بچوں کو نکالااور سب کو قریبی جھاڑیوں میں لے گئے اور پھر خاتون کو بچوں کے سامنے زیادتی کا نشانہ بنایا۔سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے اس واقعے پر ایک نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ یہ خاتون رات 12 بجے لاہور ڈیفنس سے گجرانولہ جانے کے لیے نکلی ہیں، حیران ہوں کہ تین بچوں کی ماں ہے، اکیلی ڈرائیور ہونے کے باجود وہ جی ٹی روڈ سے کیوں گجرانوالہ نہیں گئیں؟۔ان کا کہنا تھا کہ اکیلی خاتون کو آدھی رات میں موٹروے سے جانے کی ضرورت کیا تھی، وہ جی ٹی روڈ سے کیوں نہ گئیں جہاں آبادی تھی؟۔ دوسری طرف سی سی پی او لاہور کے اس غیر ذمہ دارانہ بیان پر پنجاب حکومت نے انہیں شو کاز نوٹس بھیجتےہوئےوضاحت طلب کر لی ہےجبکہ صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نےکہاہےکہ سرکاری افسران کو میڈیا پر بیان دینا ہی نہیں چاہیے، سی سی پی او کے بیان تحقیقات کا حصہ نہیں ہے،زیادتی کیس پر28مختلف ٹیمیں کام کررہی ہیں،میرے پاس کیس سے متعلق بہت سی اطلاعات ہیں لیکن ابھی شیئر نہیں کرسکتا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.