لیہ:( صبح پا کستان )ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس ٹوبہ ٹیک سنگھ کے اہلکار خرم شہزاد کے سسر بقضائے الہی انتقال کر گئے۔ان کی نماز جنازہ چکنمبر179 میں ادا کی گئی۔ اس سلسلہ میں ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس لیہ میں ایک تعزیتی اجلاس منعقد ہوا جس میں مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے دعا کی گئی۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









