• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پنجاب پبلک سروس کمیشن میں لیکچرار کی خالی آسامیوں پر کیسے اپلائی کیا جا سکتا ہے ..

webmaster by webmaster
اگست 28, 2020
in کالم
0
پنجاب پبلک سروس کمیشن میں لیکچرار کی خالی آسامیوں پر کیسے  اپلائی کیا جا سکتا ہے ..

پنجاب پبلک سروس کمیشن نے لیکچررز کی اسامیوں کے لیے اشتہار دے دیا ہے – اپلاٸی کرنے کے لیے پنجاب کا ڈومیسائل ہونا ضروری ہے – اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 8 ستمبر ہے-
اپلائی کرنے کیلئے ماسٹرز ڈگری/BS میں کم از کم سیکنڈ ڈویژن ضروری ہے-
1۔ اکیڈمکس کے 40 نمبر ہوتے ہیں:
میٹرک کے 5 نمبر
انٹر کے 7 نمبر
بی۔اے/بی۔ایس۔سی کے 11 نمبر
ایم۔اے/ایم۔ایس۔سی کے 17 نمبر
اگر بی ایس ہو تو 28 نمبر۔
یہ مارکس حاصل کردہ پرسینٹیج کی بنیاد پہ دئیے جاتے ہیں۔
2- 100 نمبروں کا 100 MCQs کا ٹیسٹ ہوتا ہے- 80 سوال سبجیکٹ کے بارے میں اور 20 سوال جنرل نالج وغیرہ کے بارے میں ہوتے ہیں-
ٹیسٹ کے نمبروں کو ہاف کر لیا جاتا یعنی 100 کی بجائے 50 نمبر میں سے حاصل کردہ نمبر کاؤنٹ کیے جاتے ہیں مثلاً اگر کسی امیدوار نے 100/ 60 نمبر حاصل کیے ہیں تو اس کے 50 /30 نمبر کاؤنٹ ہوں گے-
ٹیسٹ میں نیگیٹو مارکنگ ہوتی ہے:
ایک صحیح جواب کا ایک نمبر ملتا ہے جبکہ ایک غلط جواب دینے پر 0.25 نمبر منفی ہو جاتا ہے-
ٹیسٹ میں پرفارمنس کی بنیاد پر انٹرویو کیلیے بلایا جاتا ہے۔
ہر مضمون میں ایک سیٹ کے لیے 5 افراد کو انٹرویو کے لیے بلایا جاتا ہے- مثلاً اگر کسی مضمون میں80 سیٹیں ہیں تو انٹرویو کیلیے ٹیسٹ کے رزلٹ کی بنیاد پر اوپر والے 400 امیدوار بلائے جائیں گے۔ آخری امیدوار کے مارکس اس سال کا کلوزنگ میرٹ ہو گا-
3- 100 نمبروں کا انٹرویو ہوتا ہے جس کے لیے پینل میں کم از کم تین اور زیادہ سے زیادہ چار افراد بیٹھے ہوتے ہیں:
ایک PPSC کا نمائندہ،
متعلقہ مضمون کے 2 ماہرین اور
ایک ماہر نفسیات بیٹھا ہوتا۔ بعض اوقات ماہر نفسیات کی بجائے DR (ڈیپارٹمنٹ کا نمائندہ) ہوتا ہے-
پنجاب پبلک سروس کمیشن کا نمائندہ ذاتی نوعیت کے سوال پوچھتا ہے- اس کا پہلا سوال ہوتا ہے Introduce Yourself جس میں امیدوار نے اپنا نام، علاقہ، تعلیم اور تعلیمی ادارے وغیرہ بتانے ہوتے ہیں – امیدوار کو کم از کم 2 منٹ اپنے بارے میں بولنا آنا چاہییے- وہ امیدوار کے تعارف سے کوئی اور سوال بھی نکال سکتا ہے- سبجیکٹ سے متعلقہ دونوں لوگ کم از کم تین تین سوال پوچھتے ہیں – ماہر نفسیات آپ سے جنرل نالج یا ذاتی نوعیت کے سوال پوچھتا ہے – امیدوار کے ضلع کی ہسٹری، مشہور اشیاء اور جگہوں کے بارے بھی پوچھا جا سکتا ہے – انٹرویو 5 منٹ سے لے کر 30 منٹ تک دورانیے کا ہوسکتا ہے-
اگر کسی امیدوار کا والد یا والدہ سول سرونٹ تھا/تھی اور دوران سروس اس کا انتقال ہو گیا ہو تو وہ 10 نمبر کلیم کر سکتا ہے- یہ 10 نمبر تمام بہن بھائیوں میں سے کسی ایک کو ملیں گے-

اس طرح 40 اکیڈمکس کے مارکس + 50 ٹیسٹ کے مارکس + 100 انٹرویو مارکس + 10 کلیمڈ مارکس 10 = کل 200 نمبر جن میں سے میرٹ کی بنیاد پر امیدوار کی سلیکشن ہوتی ہے-
عام طور پر ایک دن میں چار پانچ علیحدہ علیحدہ پینل انٹرویو لے رہےہوتے ہیں۔ امیدواران کو موقع پر پینل الاٹ کیے جاتے ہیں-
ایم۔فل کے 2 مارکس اور پی۔ایچ۔ڈی کے 3 مارکس ہوتے ہیں لیکن یہ ہر پوسٹ میں نہیں دئیے جاتے ۔ پوسٹ کی انسٹرکشن میں لکھا ہوتا کہ یہ نمبر آپکو دئیے جائیں گے یا نہیں-
(کاپی)

Tags: Job
Previous Post

لیہ. کار پر ریوالونگ لائٹ ,سبز نمبر پلٹ لگا کر گاڑی کے کاغذات چھینے والے وارداتئیےگرفتار

Next Post

شراب لائسنس، وزیر اعلیٰ پنجاب کے عزیز سے بھی نیب تفتیش کا انکشاف

Next Post
بچے کو کمپیوٹر کی تعلیم دینا پی ٹی آئی حکومت کا عزم ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

شراب لائسنس، وزیر اعلیٰ پنجاب کے عزیز سے بھی نیب تفتیش کا انکشاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
پنجاب پبلک سروس کمیشن نے لیکچررز کی اسامیوں کے لیے اشتہار دے دیا ہے - اپلاٸی کرنے کے لیے پنجاب کا ڈومیسائل ہونا ضروری ہے - اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 8 ستمبر ہے- اپلائی کرنے کیلئے ماسٹرز ڈگری/BS میں کم از کم سیکنڈ ڈویژن ضروری ہے- 1۔ اکیڈمکس کے 40 نمبر ہوتے ہیں: میٹرک کے 5 نمبر انٹر کے 7 نمبر بی۔اے/بی۔ایس۔سی کے 11 نمبر ایم۔اے/ایم۔ایس۔سی کے 17 نمبر اگر بی ایس ہو تو 28 نمبر۔ یہ مارکس حاصل کردہ پرسینٹیج کی بنیاد پہ دئیے جاتے ہیں۔ 2- 100 نمبروں کا 100 MCQs کا ٹیسٹ ہوتا ہے- 80 سوال سبجیکٹ کے بارے میں اور 20 سوال جنرل نالج وغیرہ کے بارے میں ہوتے ہیں- ٹیسٹ کے نمبروں کو ہاف کر لیا جاتا یعنی 100 کی بجائے 50 نمبر میں سے حاصل کردہ نمبر کاؤنٹ کیے جاتے ہیں مثلاً اگر کسی امیدوار نے 100/ 60 نمبر حاصل کیے ہیں تو اس کے 50 /30 نمبر کاؤنٹ ہوں گے- ٹیسٹ میں نیگیٹو مارکنگ ہوتی ہے: ایک صحیح جواب کا ایک نمبر ملتا ہے جبکہ ایک غلط جواب دینے پر 0.25 نمبر منفی ہو جاتا ہے- ٹیسٹ میں پرفارمنس کی بنیاد پر انٹرویو کیلیے بلایا جاتا ہے۔ ہر مضمون میں ایک سیٹ کے لیے 5 افراد کو انٹرویو کے لیے بلایا جاتا ہے- مثلاً اگر کسی مضمون میں80 سیٹیں ہیں تو انٹرویو کیلیے ٹیسٹ کے رزلٹ کی بنیاد پر اوپر والے 400 امیدوار بلائے جائیں گے۔ آخری امیدوار کے مارکس اس سال کا کلوزنگ میرٹ ہو گا- 3- 100 نمبروں کا انٹرویو ہوتا ہے جس کے لیے پینل میں کم از کم تین اور زیادہ سے زیادہ چار افراد بیٹھے ہوتے ہیں: ایک PPSC کا نمائندہ، متعلقہ مضمون کے 2 ماہرین اور ایک ماہر نفسیات بیٹھا ہوتا۔ بعض اوقات ماہر نفسیات کی بجائے DR (ڈیپارٹمنٹ کا نمائندہ) ہوتا ہے- پنجاب پبلک سروس کمیشن کا نمائندہ ذاتی نوعیت کے سوال پوچھتا ہے- اس کا پہلا سوال ہوتا ہے Introduce Yourself جس میں امیدوار نے اپنا نام، علاقہ، تعلیم اور تعلیمی ادارے وغیرہ بتانے ہوتے ہیں - امیدوار کو کم از کم 2 منٹ اپنے بارے میں بولنا آنا چاہییے- وہ امیدوار کے تعارف سے کوئی اور سوال بھی نکال سکتا ہے- سبجیکٹ سے متعلقہ دونوں لوگ کم از کم تین تین سوال پوچھتے ہیں - ماہر نفسیات آپ سے جنرل نالج یا ذاتی نوعیت کے سوال پوچھتا ہے - امیدوار کے ضلع کی ہسٹری، مشہور اشیاء اور جگہوں کے بارے بھی پوچھا جا سکتا ہے - انٹرویو 5 منٹ سے لے کر 30 منٹ تک دورانیے کا ہوسکتا ہے- اگر کسی امیدوار کا والد یا والدہ سول سرونٹ تھا/تھی اور دوران سروس اس کا انتقال ہو گیا ہو تو وہ 10 نمبر کلیم کر سکتا ہے- یہ 10 نمبر تمام بہن بھائیوں میں سے کسی ایک کو ملیں گے-

اس طرح 40 اکیڈمکس کے مارکس + 50 ٹیسٹ کے مارکس + 100 انٹرویو مارکس + 10 کلیمڈ مارکس 10 = کل 200 نمبر جن میں سے میرٹ کی بنیاد پر امیدوار کی سلیکشن ہوتی ہے- عام طور پر ایک دن میں چار پانچ علیحدہ علیحدہ پینل انٹرویو لے رہےہوتے ہیں۔ امیدواران کو موقع پر پینل الاٹ کیے جاتے ہیں- ایم۔فل کے 2 مارکس اور پی۔ایچ۔ڈی کے 3 مارکس ہوتے ہیں لیکن یہ ہر پوسٹ میں نہیں دئیے جاتے ۔ پوسٹ کی انسٹرکشن میں لکھا ہوتا کہ یہ نمبر آپکو دئیے جائیں گے یا نہیں- (کاپی)

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.