پنجاب پبلک سروس کمیشن میں لیکچرار کی خالی آسامیوں پر کیسے اپلائی کیا جا سکتا ہے ..
پنجاب پبلک سروس کمیشن نے لیکچررز کی اسامیوں کے لیے اشتہار دے دیا ہے - اپلاٸی کرنے کے لیے پنجاب ...
پنجاب پبلک سروس کمیشن نے لیکچررز کی اسامیوں کے لیے اشتہار دے دیا ہے - اپلاٸی کرنے کے لیے پنجاب ...
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetailsاس طرح 40 اکیڈمکس کے مارکس + 50 ٹیسٹ کے مارکس + 100 انٹرویو مارکس + 10 کلیمڈ مارکس 10 = کل 200 نمبر جن میں سے میرٹ کی بنیاد پر امیدوار کی سلیکشن ہوتی ہے- عام طور پر ایک دن میں چار پانچ علیحدہ علیحدہ پینل انٹرویو لے رہےہوتے ہیں۔ امیدواران کو موقع پر پینل الاٹ کیے جاتے ہیں- ایم۔فل کے 2 مارکس اور پی۔ایچ۔ڈی کے 3 مارکس ہوتے ہیں لیکن یہ ہر پوسٹ میں نہیں دئیے جاتے ۔ پوسٹ کی انسٹرکشن میں لکھا ہوتا کہ یہ نمبر آپکو دئیے جائیں گے یا نہیں- (کاپی)