• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

شراب لائسنس، وزیر اعلیٰ پنجاب کے عزیز سے بھی نیب تفتیش کا انکشاف

webmaster by webmaster
اگست 28, 2020
in First Page, لاہور
0
بچے کو کمپیوٹر کی تعلیم دینا پی ٹی آئی حکومت کا عزم ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے قریبی رشتہ داراورڈی پی او ساہیوال امیر تیمور بزدار نے نیب لاہور میں پیش ہوکرجوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم کے سامنے شراب لائسنس کیس کے معاملے میں اپنابیان ریکارڈکرادیا ہے۔

روزنامہ جنگ کے مطابق نیب کی جانب سے امیر تیمور سے 21 سوالات پوچھے گئے، کچھ سوالات کے جوابات میں ان کا کہنا تھا کہ اس پر کچھ نہیں کہ سکتا۔امیر تیمور بزدار نے کچھ جوابات کے لئے کہا کہ مجھے یاد نہیں ہے، ذرائع کے مطابق امیر تیمور بزدار سے متعلق نیب نے اہم ریکارڈ مانگ لیا ہے، انھیں آئندہ ہفتے دوبارہ طلب کیا جائے گا۔
ٹرمپ نے ریپبلکن پارٹی کی دوبارہ انتخاب کیلئے نامزدگی قبول کرلی

قومی احتساب بیورو نے سینئر بیوروکریٹ سمیت 6 افسران کو طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سیکرٹری سپیشلائزڈ اور سابق سیکرٹری ایکسائز نبیل اعوان کا بیان ریکارڈ کیا جائے گا۔ ڈپٹی سیکرٹری ٹو وزیراعلیٰ پنجاب سمیت دیگر افسران کو بھی بلایا جائے گا۔شراب لائسنس کیس میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی جانب سے 17 سوالوں کا جواب نیب میں جمع کروایا جا چکا ہے۔

وزیر اعلی پنجاب نے اپنے جواب میں کہا شراب لائسنس کے معاملے پر کوئی غیر قانونی کام نہیں کیا، لائسنس کے اجراءمیں کوئی کردار ادا نہیں کیا، شراب کا لائسنس دینے کا اختیار ڈی جی ایکسائز کے پاس ہے اور ماضی میں کل 11 لائسنس جاری کیے گئے، 9 لائسنس ڈی جی ایکسائز نے خود جاری کیے، سال 2000 اور 2001 میں گورنر نے لائسنس جاری کیے۔

تحریری جواب میں کہا گیا وزیر اعلیٰ پنجاب نے ڈی جی ایکسائز اکرم اشرف گوندل کی لائسنس اجرا کی پہلی سمری اختیار نہ ہونے کی بنیاد پر واپس بھجوائی، اکرم اشرف گوندل نے لائسنس جاری کر کے دوبارہ سمری وزیراعلی پنجاب سیکرٹریٹ بھجوائی، پرنسپل سیکرٹری نے سمری متعلقہ فورم نہ ہونے کی بنیاد پر دوبارہ واپس بھجوا دی۔جواب میں سردار عثمان بزدار نے کہا ایکسائز کے وزیر نے متعلقہ ہوٹل کو دیا گیا شراب کا لائسنس معطل کر دیا۔

اس لائسنس کو لاہور ہائیکورٹ نے 2019 میں بحال کر دیا، ہائیکورٹ کے سنگل بنچ کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل ابھی بھی زیر التوا ہے، نجی ہوٹل کے لائسنس پر آج تک شراب کی ایک بھی بوتل فروخت نہیں ہوئی، ہوٹل انتظامیہ نے لائسنس کو ری نیو کروانے کے لیے بھی اپلائی کر رکھا ہے۔

Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: lahore news
Previous Post

پنجاب پبلک سروس کمیشن میں لیکچرار کی خالی آسامیوں پر کیسے اپلائی کیا جا سکتا ہے ..

Next Post

جس طرح چڑیا گھر میں غفلت ہوئی لگتا ہے پوری ریاست ہی ایسے چل رہی ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ

Next Post
جس طرح چڑیا گھر میں غفلت ہوئی لگتا ہے پوری ریاست ہی ایسے چل رہی ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ

جس طرح چڑیا گھر میں غفلت ہوئی لگتا ہے پوری ریاست ہی ایسے چل رہی ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لاہور۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے قریبی رشتہ داراورڈی پی او ساہیوال امیر تیمور بزدار نے نیب لاہور میں پیش ہوکرجوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم کے سامنے شراب لائسنس کیس کے معاملے میں اپنابیان ریکارڈکرادیا ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق نیب کی جانب سے امیر تیمور سے 21 سوالات پوچھے گئے، کچھ سوالات کے جوابات میں ان کا کہنا تھا کہ اس پر کچھ نہیں کہ سکتا۔امیر تیمور بزدار نے کچھ جوابات کے لئے کہا کہ مجھے یاد نہیں ہے، ذرائع کے مطابق امیر تیمور بزدار سے متعلق نیب نے اہم ریکارڈ مانگ لیا ہے، انھیں آئندہ ہفتے دوبارہ طلب کیا جائے گا۔ ٹرمپ نے ریپبلکن پارٹی کی دوبارہ انتخاب کیلئے نامزدگی قبول کرلی قومی احتساب بیورو نے سینئر بیوروکریٹ سمیت 6 افسران کو طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سیکرٹری سپیشلائزڈ اور سابق سیکرٹری ایکسائز نبیل اعوان کا بیان ریکارڈ کیا جائے گا۔ ڈپٹی سیکرٹری ٹو وزیراعلیٰ پنجاب سمیت دیگر افسران کو بھی بلایا جائے گا۔شراب لائسنس کیس میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی جانب سے 17 سوالوں کا جواب نیب میں جمع کروایا جا چکا ہے۔ وزیر اعلی پنجاب نے اپنے جواب میں کہا شراب لائسنس کے معاملے پر کوئی غیر قانونی کام نہیں کیا، لائسنس کے اجراءمیں کوئی کردار ادا نہیں کیا، شراب کا لائسنس دینے کا اختیار ڈی جی ایکسائز کے پاس ہے اور ماضی میں کل 11 لائسنس جاری کیے گئے، 9 لائسنس ڈی جی ایکسائز نے خود جاری کیے، سال 2000 اور 2001 میں گورنر نے لائسنس جاری کیے۔ تحریری جواب میں کہا گیا وزیر اعلیٰ پنجاب نے ڈی جی ایکسائز اکرم اشرف گوندل کی لائسنس اجرا کی پہلی سمری اختیار نہ ہونے کی بنیاد پر واپس بھجوائی، اکرم اشرف گوندل نے لائسنس جاری کر کے دوبارہ سمری وزیراعلی پنجاب سیکرٹریٹ بھجوائی، پرنسپل سیکرٹری نے سمری متعلقہ فورم نہ ہونے کی بنیاد پر دوبارہ واپس بھجوا دی۔جواب میں سردار عثمان بزدار نے کہا ایکسائز کے وزیر نے متعلقہ ہوٹل کو دیا گیا شراب کا لائسنس معطل کر دیا۔ اس لائسنس کو لاہور ہائیکورٹ نے 2019 میں بحال کر دیا، ہائیکورٹ کے سنگل بنچ کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل ابھی بھی زیر التوا ہے، نجی ہوٹل کے لائسنس پر آج تک شراب کی ایک بھی بوتل فروخت نہیں ہوئی، ہوٹل انتظامیہ نے لائسنس کو ری نیو کروانے کے لیے بھی اپلائی کر رکھا ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.