• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کھاریاں تشدد کیس ، مولانا ناصر مدنی اور پیر آف بلاوڑہ شریف کے درمیان صلح ہو گئی

webmaster by webmaster
اپریل 20, 2020
in First Page, لاہور
0
کھاریاں تشدد کیس ، مولانا ناصر مدنی اور پیر آف بلاوڑہ شریف کے درمیان صلح ہو گئی

لاہور(خالد شہزاد فاروقی)معروف خطیب اور سوشل میڈیا پر اپنے منفرد لب و لہجے سے شہرت کی بلندیاں چھونے والے عالم دین مولانامحمد  ناصر مدنی اور پیر آف بلاوڑہ شریف حق خطیب حسین علی بادشاہ  کے درمیان صلح ہو گئی،مولانا ناصر مدنی نے حق خطیب حسین کو اپنا بھائی قرار دیتے ہوئے ماضی میں ان پر لگائے جانے والے الزامات سے بھی دستبردار ہو گئے۔یاد رہے کہ کچھ عرصہ قبل چند افراد نے مولانا ناصر مدنی کو کھاریاں میں اغوا کرنے کے بعد  برہنہ کر کے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا تھا  ،مولانا ناصر مدنی نے تشدد کرنے والے ملزمان  کو پیر آف بلاوڑہ شریف کے مرید قرار دیتے ہوئے تشدد کی ذمہ داری حق خطیب حسین پر عائد کی تھی ۔

تفصیلات کے مطابق پیر آف بلاوڑہ شریف حق خطیب حسین علی بادشاہ اور معروف خطیب مولانا محمد ناصر مدنی کے  درمیان صلح ہو گئی ہے،حق خطیب حسین علی بادشاہ مولانا ناصر مدنی سے صلح کے لئے رات گئے اُن کے گھر پہنچ گئے جہاں مولانا ناصر مدنی اور حق خطیب کے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں ،ذمہ دار ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں مذہبی شخصیات کے درمیان صلح کا معاملہ گذشتہ کئی دنوں سے چل رہا تھا اور چند اہم شخصیات اس معاملے کو حل کرنے کے لئے معاملات کو حتمی شکل دینے میں مصروف تھیں۔ذمہ دار ذرائع کا کہنا ہے کہ  مولانا ناصر مدنی نے حق خطیب حسین علی بادشاہ سے صلح کے بدلے بھاری رقم بھی وصول کی ہے تاہم اس بارے مولانا ناصر مدنی کا موقف لینے کے لئے ان سے رابطے کی کئی بار کوشش کی گئی تاہم ان سے رابطہ ممکن نا ہو سکا ۔یاد رہے کہ تشدد سے چند روز قبل مولانا  ناصر مدنی نے اپنی ایک تقریر میں پیر آف بلاوڑہ شریف حق خطیب کا  مذاق اڑاتے ہوئےاِنہیں "”پھونکوں والی سرکار””  کہہ کر مخاطب کیا تھا اور کہا تھا کہ کرونا وائرس چین میں پھیلا ہے، چین جاکر پھونکیں مارو اب تمہاری پھونکیں اب کام نہیں آئیں گی تو کب آئیں گی؟مولانا ناصر مدنی اپنے اوپر ہونے والے تشدد کو اسی ویڈیو   کی کڑی قرار دیتے تھے جبکہ سوشل میدیا صارفین کی اکثریت کے مطابق بھی مولانا  ناصر مدنی پر تشدد کی وجہ یہی ویڈیو بنی تھی ۔

Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: lahore news
Previous Post

راجن پور۔ پنجاب حکومت کسانوں سے گندم کا ایک ایک دانہ خرید ے گی ۔ سردار حسنین بہادر دریشک

Next Post

ملک میں کورونا کے 8418 مصدقہ مریض، مزید 17 افراد جاں بحق

Next Post
ملک میں کورونا کے 8418 مصدقہ مریض، مزید 17 افراد جاں بحق

ملک میں کورونا کے 8418 مصدقہ مریض، مزید 17 افراد جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لاہور(خالد شہزاد فاروقی)معروف خطیب اور سوشل میڈیا پر اپنے منفرد لب و لہجے سے شہرت کی بلندیاں چھونے والے عالم دین مولانامحمد  ناصر مدنی اور پیر آف بلاوڑہ شریف حق خطیب حسین علی بادشاہ  کے درمیان صلح ہو گئی،مولانا ناصر مدنی نے حق خطیب حسین کو اپنا بھائی قرار دیتے ہوئے ماضی میں ان پر لگائے جانے والے الزامات سے بھی دستبردار ہو گئے۔یاد رہے کہ کچھ عرصہ قبل چند افراد نے مولانا ناصر مدنی کو کھاریاں میں اغوا کرنے کے بعد  برہنہ کر کے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا تھا  ،مولانا ناصر مدنی نے تشدد کرنے والے ملزمان  کو پیر آف بلاوڑہ شریف کے مرید قرار دیتے ہوئے تشدد کی ذمہ داری حق خطیب حسین پر عائد کی تھی ۔ تفصیلات کے مطابق پیر آف بلاوڑہ شریف حق خطیب حسین علی بادشاہ اور معروف خطیب مولانا محمد ناصر مدنی کے  درمیان صلح ہو گئی ہے،حق خطیب حسین علی بادشاہ مولانا ناصر مدنی سے صلح کے لئے رات گئے اُن کے گھر پہنچ گئے جہاں مولانا ناصر مدنی اور حق خطیب کے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں ،ذمہ دار ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں مذہبی شخصیات کے درمیان صلح کا معاملہ گذشتہ کئی دنوں سے چل رہا تھا اور چند اہم شخصیات اس معاملے کو حل کرنے کے لئے معاملات کو حتمی شکل دینے میں مصروف تھیں۔ذمہ دار ذرائع کا کہنا ہے کہ  مولانا ناصر مدنی نے حق خطیب حسین علی بادشاہ سے صلح کے بدلے بھاری رقم بھی وصول کی ہے تاہم اس بارے مولانا ناصر مدنی کا موقف لینے کے لئے ان سے رابطے کی کئی بار کوشش کی گئی تاہم ان سے رابطہ ممکن نا ہو سکا ۔یاد رہے کہ تشدد سے چند روز قبل مولانا  ناصر مدنی نے اپنی ایک تقریر میں پیر آف بلاوڑہ شریف حق خطیب کا  مذاق اڑاتے ہوئےاِنہیں ""پھونکوں والی سرکار""  کہہ کر مخاطب کیا تھا اور کہا تھا کہ کرونا وائرس چین میں پھیلا ہے، چین جاکر پھونکیں مارو اب تمہاری پھونکیں اب کام نہیں آئیں گی تو کب آئیں گی؟مولانا ناصر مدنی اپنے اوپر ہونے والے تشدد کو اسی ویڈیو   کی کڑی قرار دیتے تھے جبکہ سوشل میدیا صارفین کی اکثریت کے مطابق بھی مولانا  ناصر مدنی پر تشدد کی وجہ یہی ویڈیو بنی تھی ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.