لیہ(صبح پا کستان)گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور شعبہ اردو نے طالب علم سعید یوسف کو ایم فل کی ڈگری ایوراڈ کردی۔سعید یوسف نے لیہ کے سینئرصحافی ”انجم صحرائی کی ادبی اور صحافتی خدمات“کے موضوع پر ایم فل تھیسز مکمل کیا تھا۔تھیسز کے سپروائزر ڈاکٹر حمید الفت ملغانی تھے۔سینئرصحافی انجم صحافی نے ایک ملاقات میں بتایا کہ وہ خود ادب و صحافت کے ادنی سے طالبعلم ہیں تاہم ان کی ادبی و صحافتی خدمات پر مقالہ لکھاجانا کسی اعزا ز سے کم نہیں۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










