• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

’ وزیر اعظم نیا وزیر اعلیٰ نامزد کریں تو ۔۔۔‘ تحریک انصاف کے ناراض ارکان نے دل کی بات بتادی

webmaster by webmaster
جنوری 23, 2020
in First Page, لاہور
0
’ وزیر اعظم نیا وزیر اعلیٰ نامزد کریں تو ۔۔۔‘ تحریک انصاف کے ناراض ارکان نے دل کی بات بتادی

لاہور . تحریک انصاف کے ناراض اراکین اسمبلی کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نیا وزیر اعلیٰ نامزد کریں تو وہ اس کو سپورٹ کریں گے۔

نجی ٹی وی سماءسے گفتگو کرتے ہوئے ناراض رکن غضنفر چھینہ نے کہا کہ وزیر اعلیٰ کی تبدیلی کی ہوا غلط چل رہی ہے، وزیر اعلیٰ سے ناراض ہیں کیونکہ ہمیں مطلوبہ فنڈز نہیں مل رہے، ہمیں یہ بھی گلہ ہے کہ وزیر اعلیٰ اپنے اختیارات استعمال کریں۔

ناراض گروپ کے شہاب الدین نے کہا کہ حلقوں کیلئے ترقیاتی فنڈز نہ ملنے پر تحفظات ہیں، ہم وزیر اعظم کے فیصلے کی تعمیل کریں گے، وزیر اعظم نیا وزیر اعلیٰ نامزد کریں تو اس کو سپورٹ کریں گے۔

کیا پرویز الہٰی کو بطور وزیر اعلیٰ ووٹ دیں گے؟ اس سوال کے جواب میں تحریک انصاف کے ناراض ارکان نے مسکراہٹ کے ساتھ جواب دیا۔

Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: lahore news
Previous Post

لیہ۔گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور شعبہ اردو کی طرف سے سعید یوسف کو ایم فل کی ڈگری ایوراڈ

Next Post

لیہ۔ ریجنل دفتر تعلقات عامہ کے ریٹائر ہو نے والےعبدالجبارخان کے اعزاز میں الوداعی تقریب

Next Post
لیہ۔ ریجنل دفتر تعلقات عامہ  کے ریٹائر ہو نے والےعبدالجبارخان کے اعزاز میں  الوداعی تقریب

لیہ۔ ریجنل دفتر تعلقات عامہ کے ریٹائر ہو نے والےعبدالجبارخان کے اعزاز میں الوداعی تقریب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ
صبح پاکستان

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ

by webmaster
اپریل 20, 2026
0

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی...

Read moreDetails
وزیرِ اعظم  کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

وزیرِ اعظم کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

اپریل 16, 2026
ڈیرہ غازی خا  ن   ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

ڈیرہ غازی خا ن ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

اپریل 11, 2026
ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

اپریل 10, 2026
پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

اپریل 10, 2026
لاہور . تحریک انصاف کے ناراض اراکین اسمبلی کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نیا وزیر اعلیٰ نامزد کریں تو وہ اس کو سپورٹ کریں گے۔ نجی ٹی وی سماءسے گفتگو کرتے ہوئے ناراض رکن غضنفر چھینہ نے کہا کہ وزیر اعلیٰ کی تبدیلی کی ہوا غلط چل رہی ہے، وزیر اعلیٰ سے ناراض ہیں کیونکہ ہمیں مطلوبہ فنڈز نہیں مل رہے، ہمیں یہ بھی گلہ ہے کہ وزیر اعلیٰ اپنے اختیارات استعمال کریں۔ ناراض گروپ کے شہاب الدین نے کہا کہ حلقوں کیلئے ترقیاتی فنڈز نہ ملنے پر تحفظات ہیں، ہم وزیر اعظم کے فیصلے کی تعمیل کریں گے، وزیر اعظم نیا وزیر اعلیٰ نامزد کریں تو اس کو سپورٹ کریں گے۔ کیا پرویز الہٰی کو بطور وزیر اعلیٰ ووٹ دیں گے؟ اس سوال کے جواب میں تحریک انصاف کے ناراض ارکان نے مسکراہٹ کے ساتھ جواب دیا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.