• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔ ریجنل دفتر تعلقات عامہ کے ریٹائر ہو نے والےعبدالجبارخان کے اعزاز میں الوداعی تقریب

webmaster by webmaster
جنوری 24, 2020
in جنوبی پنجاب
0
لیہ۔ ریجنل دفتر تعلقات عامہ  کے ریٹائر ہو نے والےعبدالجبارخان کے اعزاز میں  الوداعی تقریب

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان) محنت او ر دیانتداری سے فرائض سرانجام دینے والے ملازمین کسی بھی محکمہ کا اثاثہ ہوتے ہیں.ان خیالات کا اظہارڈائریکٹر پبلک ریلیشنز ڈیرہ غازیخان ڈویژن ریاض الحق بھٹی نے ریجنل دفتر تعلقات عامہ ڈیرہ غازیخان کے سینئر کلرک عبدالجبارخان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پران کے اعزاز میں منعقدہ الوداعی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا.

اس موقع پر انفارمیشن آفیسر ز محمد جنید جتوئی، سپرنٹنڈنٹ سرفراز محمد اوردیگر افسران و ملازمین بھی موجود تھے ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز نے کہا کہ ملازمت سے باعزت ریٹائرمنٹ کسی اعزاز سے کم نہیں.سینئر کلرک عبدالجبار خان نے کہا کہ افسران اور سینئر ز سے ہمیشہ رہنمائی ملی او راپنے فرائض انتہائی محنت، لگن او ر دیانتداری سے سرانجام دیئے.بعدازاں ڈائریکٹر ریاض الحق بھٹی اور دیگر نے عبدالجبار خان کو تحائف اور گلدستہ دے کر نیک تمناؤں کے ساتھ رخصت کیا.

Post Views: 26
Tags: DG khan news
Previous Post

’ وزیر اعظم نیا وزیر اعلیٰ نامزد کریں تو ۔۔۔‘ تحریک انصاف کے ناراض ارکان نے دل کی بات بتادی

Next Post

تنقید سے گھبرانے والا نہیں اور نا ہی اپنے نظریے پر سمجھوتہ کروں گا، وزیراعظم

Next Post
تنقید سے گھبرانے والا نہیں اور نا ہی اپنے نظریے پر سمجھوتہ کروں گا، وزیراعظم

تنقید سے گھبرانے والا نہیں اور نا ہی اپنے نظریے پر سمجھوتہ کروں گا، وزیراعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان) محنت او ر دیانتداری سے فرائض سرانجام دینے والے ملازمین کسی بھی محکمہ کا اثاثہ ہوتے ہیں.ان خیالات کا اظہارڈائریکٹر پبلک ریلیشنز ڈیرہ غازیخان ڈویژن ریاض الحق بھٹی نے ریجنل دفتر تعلقات عامہ ڈیرہ غازیخان کے سینئر کلرک عبدالجبارخان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پران کے اعزاز میں منعقدہ الوداعی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا. اس موقع پر انفارمیشن آفیسر ز محمد جنید جتوئی، سپرنٹنڈنٹ سرفراز محمد اوردیگر افسران و ملازمین بھی موجود تھے ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز نے کہا کہ ملازمت سے باعزت ریٹائرمنٹ کسی اعزاز سے کم نہیں.سینئر کلرک عبدالجبار خان نے کہا کہ افسران اور سینئر ز سے ہمیشہ رہنمائی ملی او راپنے فرائض انتہائی محنت، لگن او ر دیانتداری سے سرانجام دیئے.بعدازاں ڈائریکٹر ریاض الحق بھٹی اور دیگر نے عبدالجبار خان کو تحائف اور گلدستہ دے کر نیک تمناؤں کے ساتھ رخصت کیا.
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.