• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

بیورو کریسی اور عوامی نمائندوں میں اختلافات زور پکڑنے لگے

webmaster by webmaster
جنوری 23, 2020
in First Page, لاہور
0
بیورو کریسی اور عوامی نمائندوں میں اختلافات زور پکڑنے لگے

لاہور ۔ پنجاب کی بیورو کریسی اور عوامی نمائندوں میں اختلافات زور پکڑنے لگے، بیورو کریسی کی جانب سے مسائل حل نہ کرنے پر عوامی نمائندے اعلیٰ حکام تک پہنچ گئے، چودھری سرور نے انکشاف کیا ہے کہ میرے دفتر سے فون جاتے ہیں تو بیورو کریسی کام نہیں کرتی، گورنر پنجاب نے تسلیم کیا کہ بیورو کریسی کے اختیارات میں اضافہ کرنے سے مسائل بڑھ چکے ہیں اور اب مسائل حل ہونے چاہیں۔

جنوبی پنجاب کے ممبران صوبائی اسمبلی ہوں یا سنٹرل پنجاب کے سب یہی اعتراضات اٹھاتے نظر آتے ہیں کہ بیورو کریسی ہمارے مسائل حل نہیں کر رہی ہے، کبھی ترقیاتی فنڈز کے رک جانے کا معاملہ ہے تو کہیں جرائم کے بڑھنے کے معاملات منظر عام پر آ رہے ہیں، ہر شعبہ میں مسائل ہی مسائل نظر آ رہے ہیں۔ اداروں میں سیاسی مداخلت نہیں تو پھر بیوروکریسی رزلٹ کیوں نہیں دے رہی ؟۔

پنجاب بیورو کریسی اور عوامی نمائندوں میں اختلافات کے معاملے کو لیکر صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت بھی میدان میں آگئے ہیں، کہتے ہیں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی اجازت سے اعلان کر رہا ہوں کہ اب پنجاب میں کسی افسر کو معافی نہیں، بہت وقت دیدیا، افسران کے لئے اب معافی کا لفظ ختم کر دیا، اب ایکشن ہوگا، ڈیڑھ سال سے تمام اداروں میں سیاسی مداخلت پر پابندی ہے، جب سیاسی مداخلت نہیں تو پھر رزلٹ آنے چاہئیں۔ صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت نے کہا کہ اب گڈ گورننس کی عملی طور پر مثال سامنے آنی چاہیے۔

دوسری جانب بیوروکریسی کا کہنا ہے کہ محنت سے کام کر رہے ہیں اور رزلٹ بھی سامنے آ رہے ہیں لیکن کوئی کام میرٹ کے برعکس نہیں کریں گے، جو کام کریں گے وہ سب میرٹ اور قوانین کے مطابق ہی ہوگا۔

Post Views: 28
Source: لاہور نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

2019 میں پاکستان میں کرپشن بڑھی، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل 2019 میں پاکستان میں کرپشن بڑھی، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل

Next Post

لیہ۔تھانہ چوبارہ میں چور گینگ گرفتار، لا کھوں کے پنکھے اور پیٹر انجن برآمد، فتح پور پولیس نے مجرم اشتہاری کو گرفتار کر لیا

Next Post
لیہ۔تھانہ چوبارہ میں چور گینگ گرفتار، لا کھوں  کے پنکھے اور پیٹر انجن برآمد،  فتح پور پولیس نے مجرم اشتہاری کو گرفتار کر لیا

لیہ۔تھانہ چوبارہ میں چور گینگ گرفتار، لا کھوں کے پنکھے اور پیٹر انجن برآمد، فتح پور پولیس نے مجرم اشتہاری کو گرفتار کر لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لاہور ۔ پنجاب کی بیورو کریسی اور عوامی نمائندوں میں اختلافات زور پکڑنے لگے، بیورو کریسی کی جانب سے مسائل حل نہ کرنے پر عوامی نمائندے اعلیٰ حکام تک پہنچ گئے، چودھری سرور نے انکشاف کیا ہے کہ میرے دفتر سے فون جاتے ہیں تو بیورو کریسی کام نہیں کرتی، گورنر پنجاب نے تسلیم کیا کہ بیورو کریسی کے اختیارات میں اضافہ کرنے سے مسائل بڑھ چکے ہیں اور اب مسائل حل ہونے چاہیں۔ جنوبی پنجاب کے ممبران صوبائی اسمبلی ہوں یا سنٹرل پنجاب کے سب یہی اعتراضات اٹھاتے نظر آتے ہیں کہ بیورو کریسی ہمارے مسائل حل نہیں کر رہی ہے، کبھی ترقیاتی فنڈز کے رک جانے کا معاملہ ہے تو کہیں جرائم کے بڑھنے کے معاملات منظر عام پر آ رہے ہیں، ہر شعبہ میں مسائل ہی مسائل نظر آ رہے ہیں۔ اداروں میں سیاسی مداخلت نہیں تو پھر بیوروکریسی رزلٹ کیوں نہیں دے رہی ؟۔ پنجاب بیورو کریسی اور عوامی نمائندوں میں اختلافات کے معاملے کو لیکر صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت بھی میدان میں آگئے ہیں، کہتے ہیں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی اجازت سے اعلان کر رہا ہوں کہ اب پنجاب میں کسی افسر کو معافی نہیں، بہت وقت دیدیا، افسران کے لئے اب معافی کا لفظ ختم کر دیا، اب ایکشن ہوگا، ڈیڑھ سال سے تمام اداروں میں سیاسی مداخلت پر پابندی ہے، جب سیاسی مداخلت نہیں تو پھر رزلٹ آنے چاہئیں۔ صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت نے کہا کہ اب گڈ گورننس کی عملی طور پر مثال سامنے آنی چاہیے۔ دوسری جانب بیوروکریسی کا کہنا ہے کہ محنت سے کام کر رہے ہیں اور رزلٹ بھی سامنے آ رہے ہیں لیکن کوئی کام میرٹ کے برعکس نہیں کریں گے، جو کام کریں گے وہ سب میرٹ اور قوانین کے مطابق ہی ہوگا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.