• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔تھانہ چوبارہ میں چور گینگ گرفتار، لا کھوں کے پنکھے اور پیٹر انجن برآمد، فتح پور پولیس نے مجرم اشتہاری کو گرفتار کر لیا

webmaster by webmaster
جنوری 23, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ۔تھانہ چوبارہ میں چور گینگ گرفتار، لا کھوں  کے پنکھے اور پیٹر انجن برآمد،  فتح پور پولیس نے مجرم اشتہاری کو گرفتار کر لیا

لیہ (صبح پا کستان)تھانہ چوبارہ پولیس نے چور گینگ کو گرفتار02لاکھ 70ہزار مالیت کے پنکھے اور پیٹر انجن برآمد جبکہ فتح پور پولیس نے مجرم اشتہاری کو گرفتار کر لیا۔

تفصیلا ت کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ محمد حسن اقبال کی زیر قیادت لیہ پولیس جرائم کے خاتمے کیلئے پر عزم ہے،ایس ایچ او چوبارہ عابد علی نے اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے پیٹرانجن چور گینگ کو گرفتار کر لیا،جن کے قبضہ سے 02لاکھ 70ہزار روپے مالیت کا مال مسروقہ (پیٹر انجن و پنکھے)برآمد کر لیا اس کے علاوہ پسٹل 30بور مع گولیا ں بھی برآمد کر لیا ملزمان جاوید تیلی اور یٰسین کے خلاف مقدمہ درج کر کے بند حوالات کی گیا

جبکہ تھانہ فتح پور پولیس نے اے کیٹگری کا ملزم اشتہاری خلیل احمد گرفتار کر لیا،ایس ایچ او چوبارہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جرائم کاخاتمہ کر کے عوام کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنائیں گے۔

Post Views: 26
Tags: layyah news
Previous Post

بیورو کریسی اور عوامی نمائندوں میں اختلافات زور پکڑنے لگے

Next Post

ملتان۔نیب کے سہارے چلنے والے حکمرانوں کا خاتمہ قریب ہے . مخدوم سید احمد محمود

Next Post
ملتان۔نیب کے سہارے چلنے والے حکمرانوں کا خاتمہ قریب ہے . مخدوم سید احمد محمود

ملتان۔نیب کے سہارے چلنے والے حکمرانوں کا خاتمہ قریب ہے . مخدوم سید احمد محمود

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ (صبح پا کستان)تھانہ چوبارہ پولیس نے چور گینگ کو گرفتار02لاکھ 70ہزار مالیت کے پنکھے اور پیٹر انجن برآمد جبکہ فتح پور پولیس نے مجرم اشتہاری کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلا ت کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ محمد حسن اقبال کی زیر قیادت لیہ پولیس جرائم کے خاتمے کیلئے پر عزم ہے،ایس ایچ او چوبارہ عابد علی نے اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے پیٹرانجن چور گینگ کو گرفتار کر لیا،جن کے قبضہ سے 02لاکھ 70ہزار روپے مالیت کا مال مسروقہ (پیٹر انجن و پنکھے)برآمد کر لیا اس کے علاوہ پسٹل 30بور مع گولیا ں بھی برآمد کر لیا ملزمان جاوید تیلی اور یٰسین کے خلاف مقدمہ درج کر کے بند حوالات کی گیا جبکہ تھانہ فتح پور پولیس نے اے کیٹگری کا ملزم اشتہاری خلیل احمد گرفتار کر لیا،ایس ایچ او چوبارہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جرائم کاخاتمہ کر کے عوام کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنائیں گے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.