• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

2019 میں پاکستان میں کرپشن بڑھی، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل 2019 میں پاکستان میں کرپشن بڑھی، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل

webmaster by webmaster
جنوری 23, 2020
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
2019 میں پاکستان میں کرپشن بڑھی، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل 2019 میں پاکستان میں کرپشن بڑھی، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل

اسلام آباد: بین الاقوامی ادارے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ 2019میں پاکستان میں کرپشن کم ہونے کے بجائے بڑھ گئی اور 10 سال میں پہلی بار پاکستان کا اسکور بڑھنے کے بجائے کم ہوگیا۔

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے 2019 کی کرپشن پرسیپشن انڈیکس (سی پی آئی )رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق 2019 میں پاکستان میں کرپشن میں اضافہ ہوا اور پاکستان کی عالمی درجہ بندی میں مزید ایک درجہ تنزلی ہوگئی۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان کا سی پی آئی انڈیکس میں اسکور 33 سے کم ہو کر32 ہو گیا۔ نیب کے موجودہ چیئرمین جاوید اقبال کی زیرِ قیادت قومی احتساب بیورو (نیب) کی کارکردگی بہتر رہی، نیب پاکستان نے بدعنوان عناصر سے 153 ارب روپے نکلوائے۔ اس کے باوجود کرپشن سے متعلق انڈیکس میں پاکستان آگے بڑھنے کے بجائے پیچھے گیا ہے۔ 10 سال میں پہلی بار پاکستان کرپشن سے متعلق انڈیکس میں پیچھے گیا ہے۔

سی پی آئی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے علاوہ دیگر ممالک میں بھی گزشتہ برس کرپشن میں اضافہ ہوا جس کے بعد عالمی درجہ بندی میں ان ممالک کا اسکور کافی نیچے چلا گیا۔ کینیڈا کا 4 درجہ تنزلی کے بعد اسکور81 سے 77 ہو گیا۔ گزشتہ برس فرانس میں بھی کرپشن میں اضافہ ہوا۔ فرانس کا اسکور 3 درجہ تنزلی کے بعد 72سے 69 ہو گیا۔

رپورٹ کے مطابق 180 ممالک کی دو تہائی تعداد نے کرپشن سے پاک ممالک میں 50 سے کم اسکور کیا۔ ڈنمارک اور نیوزی لینڈ دنیا کے 180 ممالک میں سب سے کم کرپٹ ممالک قرارپائے ہیں۔ تاہم پہلے نمبر پر آنے کے باوجود ڈنمارک کی ایک درجہ تنزلی ہوئی اور اس کا اسکور 88 سے 87 ہو گیا۔ ان کے علاوہ کم کرپٹ ممالک میں فن لینڈ تیسرے،سنگاپور چوتھے، سویڈن پانچویں، جرمنی نویں، برطانیہ 15 ویں اور امریکا 24 ویں نمبر پر ہے، جب کہ کم کرپٹ ممالک میں پاکستان کا120 واں نمبر ہے۔

Post Views: 30
Source: ایکسپریس نیوز
Tags: National News
Previous Post

لیہ۔ سپیشل پرسن کو مالی امدادکی فراہمی کے لئے وصول کی گئی درخواستوں پر سیکروٹنی کا عمل جاری

Next Post

بیورو کریسی اور عوامی نمائندوں میں اختلافات زور پکڑنے لگے

Next Post
بیورو کریسی اور عوامی نمائندوں میں اختلافات زور پکڑنے لگے

بیورو کریسی اور عوامی نمائندوں میں اختلافات زور پکڑنے لگے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
اسلام آباد: بین الاقوامی ادارے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ 2019میں پاکستان میں کرپشن کم ہونے کے بجائے بڑھ گئی اور 10 سال میں پہلی بار پاکستان کا اسکور بڑھنے کے بجائے کم ہوگیا۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے 2019 کی کرپشن پرسیپشن انڈیکس (سی پی آئی )رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق 2019 میں پاکستان میں کرپشن میں اضافہ ہوا اور پاکستان کی عالمی درجہ بندی میں مزید ایک درجہ تنزلی ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کا سی پی آئی انڈیکس میں اسکور 33 سے کم ہو کر32 ہو گیا۔ نیب کے موجودہ چیئرمین جاوید اقبال کی زیرِ قیادت قومی احتساب بیورو (نیب) کی کارکردگی بہتر رہی، نیب پاکستان نے بدعنوان عناصر سے 153 ارب روپے نکلوائے۔ اس کے باوجود کرپشن سے متعلق انڈیکس میں پاکستان آگے بڑھنے کے بجائے پیچھے گیا ہے۔ 10 سال میں پہلی بار پاکستان کرپشن سے متعلق انڈیکس میں پیچھے گیا ہے۔ سی پی آئی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے علاوہ دیگر ممالک میں بھی گزشتہ برس کرپشن میں اضافہ ہوا جس کے بعد عالمی درجہ بندی میں ان ممالک کا اسکور کافی نیچے چلا گیا۔ کینیڈا کا 4 درجہ تنزلی کے بعد اسکور81 سے 77 ہو گیا۔ گزشتہ برس فرانس میں بھی کرپشن میں اضافہ ہوا۔ فرانس کا اسکور 3 درجہ تنزلی کے بعد 72سے 69 ہو گیا۔ رپورٹ کے مطابق 180 ممالک کی دو تہائی تعداد نے کرپشن سے پاک ممالک میں 50 سے کم اسکور کیا۔ ڈنمارک اور نیوزی لینڈ دنیا کے 180 ممالک میں سب سے کم کرپٹ ممالک قرارپائے ہیں۔ تاہم پہلے نمبر پر آنے کے باوجود ڈنمارک کی ایک درجہ تنزلی ہوئی اور اس کا اسکور 88 سے 87 ہو گیا۔ ان کے علاوہ کم کرپٹ ممالک میں فن لینڈ تیسرے،سنگاپور چوتھے، سویڈن پانچویں، جرمنی نویں، برطانیہ 15 ویں اور امریکا 24 ویں نمبر پر ہے، جب کہ کم کرپٹ ممالک میں پاکستان کا120 واں نمبر ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.