ضلع لیہ کے مزید 60گرلز بوائز پرائمری سکول پرائیویٹ کرنے کی سکیرٹری تعلیم کی طرف سے لسٹ جاری
لیہ(صبح پا کستان) ضلع لیہ کے مزید 60گرلز بوائز پرائمری سکول پرائیویٹ کرنے کی سکیرٹری تعلیم کی طرف سے لسٹ جاری،تفصیل کے مطابق پہلی فیز میں ضلع لیہ کے 13گورنمنٹ گرلز بوائز پرائمری سکول پرائیویٹ کردئے گئے تھے ،گذشتہ روز سیکرٹری تعلیم کی طرف سے ضلع لیہ کے گورنمنٹ گرلز پرائمری مزید 60سکولز کی لسٹ محکمہ تعلیم ضلع لیہ کو بھیج دی گئی ہے،جن میں تحصیل لیہ کے 20،تحصیل چوبارہ کے 23اور تحصیل کروڑ کے 17سکول شامل ہیں بھیجی گئی سکولز کی لسٹ کا مکمل ریکارڈ اور زمین کے کوائف سیکرٹری تعلیم نے طلب کر لئے ہیں۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails








