لیہ(صبح پا کستان )ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر نثار احمدخان کو معروف شاعر خادم حسین کھوکھر نے اپنا نوتصنیف سرائیکی مجموعہ کلام سجھ اُبھاریا ونجے پیش کی ۔اس موقع پر نثار احمدخان نے کہا حکومت پنجاب محکمہ انفارمیشن اینڈ کلچر کی وساطت سے ادیب اور شعراءکرام کی حوصلہ افزائی اور مالی معاونت کے لیے مختلف اقدامات اُٹھارہی ہے کیونکہ یہ طبقہ معاشرے کی بہتر سمت اور علم وادب کے فروغ کے لیے اپنا بھر پور کردار ادا کررہے ہیں
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










