• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوبارہ ۔ لیہ تھل میلہ و تھل جیپ ریلی کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب

webmaster by webmaster
نومبر 15, 2019
in لیہ نیوز
0
چوبارہ ۔ لیہ تھل میلہ و تھل جیپ ریلی کی  رنگا رنگ افتتاحی تقریب

چوبارہ{ صبح پا کستان }لیہ تھل میلہ و تھل جیپ ریلی کے رنگارنگ پروگرامز کا آغاز چوبارہ کے ریگزار تھل میں کر دیا گیا ۔

ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید نے پرچم کشائی کرکے میلہ کاباقاعدہ افتتاح کےا ۔افتتاحی تقریب میں ممبران قومی وصوبائی اسمبلی ملک نیاز احمدجکھڑ،سیدرفاقت علی گیلانی،سردار شہاب الدین سیہڑا ورمحمدطاہر رندھاوا،پی ٹی آئی رہنماسجن خان تنگوانی،ملک عمراولکھ ،ضلعی افسران،صدر انجمن تاجران مظفر اقبال دھول ،طلبہ اورعوام کی بڑی تعداد بھی موجو دتھی۔اس موقع پر طلباءکے چاق و چوبنددستے نے مارچ پاسٹ

پیش کیا۔لےہ تھل مےلہ کی افتتاحی تقریب کے روزعوام کی تفرےح طبع کے لئے مختلف پروگرامز رکھے گئے تھے جس میں ثقافتی رنگوں پر مشتمل ٹیبلو، علاقائی و ثقافتی ڈانس،جمناسٹک،سکاﺅٹنگ،جھومر،والی بال میچ کے شاندار مظاہرے پیش کیے جس کو میلہ کے شرکاءنے خوب پسندکیا اوربے حدداد دی۔مختلف محکموں کے لگائے گئے سٹالز پراور میلہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کر کے دلچسپی کا مظاہرہ کیا۔

میلہ بچوں کے جھومراور ثقافتی سٹالزعوام کی بھر پور توجہ کا مرکز رہے۔لیہ تھل میلہ کی بدولت چوبارہ کے صحرا ءمیں جنگل میں منگل کا سماں رہا۔آنے والے شرکاءمیلے سے لطف اندوز ہوتے رہے ۔میلہ میں بہترین سیکورٹی و پارکنگ، معیاری فوڈ سٹریٹ کا انتظام کیاگیاتھا ۔

تھل میلہ کی دوسری روز کی تقریب میں ثقافتی جھومر ،سٹیج پرفارمنس،نیزہ بازی،گھوڑاواونٹ ڈانس، محفل مشاعرہ ، آتش بازی ہوگی اورمعروف گلوکار شفاءاللہ روکھڑی اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے

Post Views: 25
Tags: layyah news
Previous Post

مظفر گڑھ ۔ چوتھی تھل ڈیزرٹ جیپ ریلی کا آغاز

Next Post

کوئٹہ ، ایئر پورٹ روڈ پر دھماکہ ، 3ایف سی اہلکار شہید ،5زخمی ہوگئے

Next Post
کوئٹہ ، ایئر پورٹ روڈ پر دھماکہ ، 3ایف سی اہلکار شہید ،5زخمی ہوگئے

کوئٹہ ، ایئر پورٹ روڈ پر دھماکہ ، 3ایف سی اہلکار شہید ،5زخمی ہوگئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
چوبارہ{ صبح پا کستان }لیہ تھل میلہ و تھل جیپ ریلی کے رنگارنگ پروگرامز کا آغاز چوبارہ کے ریگزار تھل میں کر دیا گیا ۔ ڈپٹی کمشنر ذیشان جاوید نے پرچم کشائی کرکے میلہ کاباقاعدہ افتتاح کےا ۔افتتاحی تقریب میں ممبران قومی وصوبائی اسمبلی ملک نیاز احمدجکھڑ،سیدرفاقت علی گیلانی،سردار شہاب الدین سیہڑا ورمحمدطاہر رندھاوا،پی ٹی آئی رہنماسجن خان تنگوانی،ملک عمراولکھ ،ضلعی افسران،صدر انجمن تاجران مظفر اقبال دھول ،طلبہ اورعوام کی بڑی تعداد بھی موجو دتھی۔اس موقع پر طلباءکے چاق و چوبنددستے نے مارچ پاسٹ پیش کیا۔لےہ تھل مےلہ کی افتتاحی تقریب کے روزعوام کی تفرےح طبع کے لئے مختلف پروگرامز رکھے گئے تھے جس میں ثقافتی رنگوں پر مشتمل ٹیبلو، علاقائی و ثقافتی ڈانس،جمناسٹک،سکاﺅٹنگ،جھومر،والی بال میچ کے شاندار مظاہرے پیش کیے جس کو میلہ کے شرکاءنے خوب پسندکیا اوربے حدداد دی۔مختلف محکموں کے لگائے گئے سٹالز پراور میلہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کر کے دلچسپی کا مظاہرہ کیا۔ میلہ بچوں کے جھومراور ثقافتی سٹالزعوام کی بھر پور توجہ کا مرکز رہے۔لیہ تھل میلہ کی بدولت چوبارہ کے صحرا ءمیں جنگل میں منگل کا سماں رہا۔آنے والے شرکاءمیلے سے لطف اندوز ہوتے رہے ۔میلہ میں بہترین سیکورٹی و پارکنگ، معیاری فوڈ سٹریٹ کا انتظام کیاگیاتھا ۔ تھل میلہ کی دوسری روز کی تقریب میں ثقافتی جھومر ،سٹیج پرفارمنس،نیزہ بازی،گھوڑاواونٹ ڈانس، محفل مشاعرہ ، آتش بازی ہوگی اورمعروف گلوکار شفاءاللہ روکھڑی اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.