• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

مظفر گڑھ ۔ چوتھی تھل ڈیزرٹ جیپ ریلی کا آغاز

کوالیفائیڈ راونڈ میں اسد کھوڑو نے سوا 2کل میٹر کا فاصلہ ایک منٹ 31سیکنڈ میں طے کر کے اول پوزیشن حاصل کی، نادر مگسی نے دوسری اور آصف فیصل نے تیسری پوزیشن حاصل کی

webmaster by webmaster
نومبر 15, 2019
in جنوبی پنجاب
0
مظفر گڑھ ۔ چوتھی تھل ڈیزرٹ جیپ ریلی کا آغاز

مظفرگڑھ، ( صبح پا کستان ) چوتھی تھل ڈیزرٹ جیپ ریلی کا آغاز مظفرگڑھ سے ہو گیا ہے،

پہلے روز گاڑیوں کی رجسٹریشن کئی گئی اور کوالیفائیڈ راونڈ کا انعقاد ہوا، مجموعی طور پر 100گاڑیوں کو رجسٹرڈ کیا گیا جس میں 47سٹوک گاڑیوں اور51پریپئرڈ گاڑیوں کی4,4کیٹگریز ہیں جبکہ خواتین کی کیٹگری میں 2گاڑیاں شامل ہیں،

کوالیفائیڈ راونڈ میں اسد کھوڑو نے سوا 2کل میٹر کا فاصلہ ایک منٹ 31سیکنڈ میں طے کر کے اول پوزیشن حاصل کی، نادر مگسی نے دوسری اور آصف فیصل نے تیسری پوزیشن حاصل کی،

سٹوک کیٹگری میں شکیل نے مقرر فاصلہ ایک منٹ 41سیکنڈ میں طے کر کے اول پوزیشن، میاں شبیر نے دوسری پوزیشن او رراشد علی نے تیسری پوزیشن حاصل کی جبکہ خواتین میں سلمیٰ خان نے مقرر فاصلہ ایک منٹ 50سیکنڈ میں طے کر کے اول پوزیشن حاصل کی،

اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس جام آفتاب، اسسٹنٹ کمشنر مظفرگڑھ رانا محمد شعیب، اسسٹنٹ کمشنر کوٹ ادو ڈاکٹر فیاض موجود تھے، کل سٹوک کیٹگریز اور خواتین کیگری کا فائنل ہوگا، جبکہ 17نومبر کو پریپئرڈ کیٹگریز کے گاڑیوں کا فائنل ہوگا، کل 16نومبر کو ریلی کے دوسرے روزضلعی انتظامیہ کی طرف سے عوام کو ایک صحت مند تفریحی فراہم کرنے کیلئے مختلف پروگرام ترتیب دئیے گئے ہیں، جس میں جھومر، گھوڑا ڈانس، اونٹ ڈانس، آتش بازی اور میوزیکل نائٹ کا اہتمام کیا گیا ہے۔

Post Views: 29
Tags: muzafar garh news
Previous Post

ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازی خان کے چلڈرن وارڈ کے مسیحا ؤں کا نوحہ ، مریض بچی کو دھکے دے کر نکال دیا۔مجاہد اقبال

Next Post

چوبارہ ۔ لیہ تھل میلہ و تھل جیپ ریلی کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب

Next Post
چوبارہ ۔ لیہ تھل میلہ و تھل جیپ ریلی کی  رنگا رنگ افتتاحی تقریب

چوبارہ ۔ لیہ تھل میلہ و تھل جیپ ریلی کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
مظفرگڑھ، ( صبح پا کستان ) چوتھی تھل ڈیزرٹ جیپ ریلی کا آغاز مظفرگڑھ سے ہو گیا ہے، پہلے روز گاڑیوں کی رجسٹریشن کئی گئی اور کوالیفائیڈ راونڈ کا انعقاد ہوا، مجموعی طور پر 100گاڑیوں کو رجسٹرڈ کیا گیا جس میں 47سٹوک گاڑیوں اور51پریپئرڈ گاڑیوں کی4,4کیٹگریز ہیں جبکہ خواتین کی کیٹگری میں 2گاڑیاں شامل ہیں، کوالیفائیڈ راونڈ میں اسد کھوڑو نے سوا 2کل میٹر کا فاصلہ ایک منٹ 31سیکنڈ میں طے کر کے اول پوزیشن حاصل کی، نادر مگسی نے دوسری اور آصف فیصل نے تیسری پوزیشن حاصل کی، سٹوک کیٹگری میں شکیل نے مقرر فاصلہ ایک منٹ 41سیکنڈ میں طے کر کے اول پوزیشن، میاں شبیر نے دوسری پوزیشن او رراشد علی نے تیسری پوزیشن حاصل کی جبکہ خواتین میں سلمیٰ خان نے مقرر فاصلہ ایک منٹ 50سیکنڈ میں طے کر کے اول پوزیشن حاصل کی، اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس جام آفتاب، اسسٹنٹ کمشنر مظفرگڑھ رانا محمد شعیب، اسسٹنٹ کمشنر کوٹ ادو ڈاکٹر فیاض موجود تھے، کل سٹوک کیٹگریز اور خواتین کیگری کا فائنل ہوگا، جبکہ 17نومبر کو پریپئرڈ کیٹگریز کے گاڑیوں کا فائنل ہوگا، کل 16نومبر کو ریلی کے دوسرے روزضلعی انتظامیہ کی طرف سے عوام کو ایک صحت مند تفریحی فراہم کرنے کیلئے مختلف پروگرام ترتیب دئیے گئے ہیں، جس میں جھومر، گھوڑا ڈانس، اونٹ ڈانس، آتش بازی اور میوزیکل نائٹ کا اہتمام کیا گیا ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.