• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوئٹہ ، ایئر پورٹ روڈ پر دھماکہ ، 3ایف سی اہلکار شہید ،5زخمی ہوگئے

webmaster by webmaster
نومبر 15, 2019
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
کوئٹہ ، ایئر پورٹ روڈ پر دھماکہ ، 3ایف سی اہلکار شہید ،5زخمی ہوگئے

کوئٹہ ۔ کوئٹہ میں ایئر پورٹ روڈ پر ایف سے کی گاڑی کے قریب دھماکہ ،3ایف سی اہلکار شہید 5زخمی ہوگئے ، سکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن شروع کردیا ۔

تفصیلات کے مطابق ائیر پور ٹ روڈ پر ایف سی کی گاڑی کی نشانہ بنایاگیا جس کے نتیجے میں تین اہلکار شہید اور پانچ زخمی ہوگئے ۔گاڑی کو موٹر سائیکل میں نصب دھماکہ خیز مواد سے نشانہ بنایا گیا ۔بم ڈسپوزل سکواڈ کے مطابق موٹر سائیکل سائیکل میں 9کلو باروددی مواد نصب تھا جس کو گاڑی کے قریب آنے پر دھماکے سے اڑادیا گیا ۔

دھماکے فوری بعد پولیس اور سکیورٹی فورسز موقع پر پہنچ گئیں ، شہدا اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ سکیورٹی فورسز نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے ۔

Post Views: 33
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: National News
Previous Post

چوبارہ ۔ لیہ تھل میلہ و تھل جیپ ریلی کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب

Next Post

ای روزگار تربیتی پروگرام کے نئے مرحلے کیلئے درخواستیں طلب

Next Post
ای روزگار تربیتی پروگرام کے نئے مرحلے کیلئے درخواستیں طلب

ای روزگار تربیتی پروگرام کے نئے مرحلے کیلئے درخواستیں طلب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
کوئٹہ ۔ کوئٹہ میں ایئر پورٹ روڈ پر ایف سے کی گاڑی کے قریب دھماکہ ،3ایف سی اہلکار شہید 5زخمی ہوگئے ، سکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن شروع کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق ائیر پور ٹ روڈ پر ایف سی کی گاڑی کی نشانہ بنایاگیا جس کے نتیجے میں تین اہلکار شہید اور پانچ زخمی ہوگئے ۔گاڑی کو موٹر سائیکل میں نصب دھماکہ خیز مواد سے نشانہ بنایا گیا ۔بم ڈسپوزل سکواڈ کے مطابق موٹر سائیکل سائیکل میں 9کلو باروددی مواد نصب تھا جس کو گاڑی کے قریب آنے پر دھماکے سے اڑادیا گیا ۔ دھماکے فوری بعد پولیس اور سکیورٹی فورسز موقع پر پہنچ گئیں ، شہدا اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ سکیورٹی فورسز نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.