• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان ۔ فضل الرحمٰن کے آزادی مارچ نے کشمیر کاز کو نقصان پہنچا یا ۔ فخر امام

webmaster by webmaster
نومبر 14, 2019
in جنوبی پنجاب
0
کشمیر متنازعہ علاقہ ،کشمیر سے اٹھنے والی آواز عدل وانصاف کیلئے ہے ،فخرامام

ملتان ۔ سابق سپیکر قومی اسمبلی چیئرمین کشمیر کمیٹی فخر امام نے کہا ہے کہ قوم متحد ہو کر بیرونی سازشوں کا مقابلہ کرے ،

وزیر اعظم عمران خان نے کشمیر کے مسئلہ کو عالمی سطح پر اُجاگر کرکے دنیا میں ثابت کر دیا کہ مودی دہشت گردی کر رہا ہے آج مقبوضہ وادی میں ظلم وستم کی تاریخ رقم کی جارہی ہے، مولانا فضل الرحمن ٰنے کشمیر کاز کو نقصان پہنچایا ہے آزادی مارچ کا یہ وقت نہ تھا بھارت میں خوشیاں منائی جارہی ہے کہ کشمیر کا مسئلہ دب گیا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے سینئرنائب صد مسلم لیگ (ق)لیبر ونگ پنجاب رانا محمد حفیظ سے ملاقات میں کیا، ایم پی اے وپارلیمانی سیکرٹری ندیم قریشی بھی موجود تھے ،رانا محمد حفیظ نے کہا کہ چوہدری شجاعت حسین ، پرویز الہیٰ مولانا فضل الرحمن کا دھرناختم کرنے لئے اپنا کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں۔

Post Views: 39
Source: جنگ نیوز
Tags: multan news
Previous Post

لیہ ۔ گورنمنٹ بوائر ہا ئی سکو ل کو ٹلہ حا جی شاہ میںمخیرحضرات کے تعاون سے طلبہ کے لءے یونیفارم ،کتب اور بیگ کے تحائف

Next Post

تونسہ ۔آزادی مارچ ، کھڈ بزدار پل پر جمیعت العلماء اسلام ف کے کا رکنوں کا دھرنا

Next Post

تونسہ ۔آزادی مارچ ، کھڈ بزدار پل پر جمیعت العلماء اسلام ف کے کا رکنوں کا دھرنا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
ملتان ۔ سابق سپیکر قومی اسمبلی چیئرمین کشمیر کمیٹی فخر امام نے کہا ہے کہ قوم متحد ہو کر بیرونی سازشوں کا مقابلہ کرے ، وزیر اعظم عمران خان نے کشمیر کے مسئلہ کو عالمی سطح پر اُجاگر کرکے دنیا میں ثابت کر دیا کہ مودی دہشت گردی کر رہا ہے آج مقبوضہ وادی میں ظلم وستم کی تاریخ رقم کی جارہی ہے، مولانا فضل الرحمن ٰنے کشمیر کاز کو نقصان پہنچایا ہے آزادی مارچ کا یہ وقت نہ تھا بھارت میں خوشیاں منائی جارہی ہے کہ کشمیر کا مسئلہ دب گیا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے سینئرنائب صد مسلم لیگ (ق)لیبر ونگ پنجاب رانا محمد حفیظ سے ملاقات میں کیا، ایم پی اے وپارلیمانی سیکرٹری ندیم قریشی بھی موجود تھے ،رانا محمد حفیظ نے کہا کہ چوہدری شجاعت حسین ، پرویز الہیٰ مولانا فضل الرحمن کا دھرناختم کرنے لئے اپنا کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.