تو نسہ {صبح پا کستان} جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی۔ ف) کا اسلام آباد میں 14 روز تک جاری رہنے والا آزادی مارچ کا دھرنا گزشتہ روز ختم ہوگیا اور اب پلان بی کے تحت ملک کے مختلف شہروں میں دھرنے دیے جارہے ہیں۔
آزادی مارچ کے بی پلان کے تحت جمیعت العلماء اسلام کے کا رکنوں نے تونسہ میں کھڈ بُزدار کے مرکزی پُل پر دھرنا دے کر سڑک کو عام آمدو رفت کے لئے بلاک کر د یا ہے تاہم مریضوں اور مقامی افراد کو گزرنے کی اجازت دی جارہی ہے۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









